یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 11
  • جوش سے تعلیم دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • جوش سے تعلیم دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • جوش سے تعلیم دیں
    تعلیم دینے اور تلاوت کرنے میں لگے رہیں
  • سوال پوچھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دوسروں کے دل تک پہنچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 11
ایک بھائی ایک عمررسیدہ شخص کو بائبل کورس کراتے وقت قدرتی انداز میں اِشارے کر رہا ہے اور مسکرا رہا ہے۔‏

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

جوش سے تعلیم دیں

ہمارے جوش کا دوسروں پر بھی اثر ہوتا ہے۔ جب ہم جوش سے بات کرتے ہیں تو لوگ ہماری بات زیادہ توجہ سے سنتے ہیں۔ اِس سے یہ بھی ظاہر ہوتا ہے کہ ہم جو پیغام دے رہے ہیں، وہ ہماری نظر میں کتنا اہم ہے۔ چاہے ہمارا پس‌منظر جیسا بھی ہو اور ہماری شخصیت جیسی بھی ہو، ہم جوش سے بات کر سکتے ہیں۔ (‏روم 12:‏11‏)‏ مگر کیسے؟‏

سب سے پہلے یہ سوچیں کہ ہمارا پیغام کتنا اہم ہے۔ ہم ”‏اچھی چیزوں کی خوش‌خبری“‏ کا پیغام سناتے ہیں جسے سنانا ایک اعزاز ہے۔ (‏روم 10:‏15‏)‏ اِس کے بعد اِس بات پر غور کریں کہ جو لوگ خوش‌خبری سنیں گے، اُن پر اِس کا کتنا اچھا اثر پڑے گا کیونکہ اِس بات کی سخت ضرورت ہے کہ لوگ خوش‌خبری کو سنیں۔ (‏روم 10:‏13، 14‏)‏ اور پھر جوش سے بات کریں اور ایسا کرتے وقت قدرتی انداز میں اِشارے کریں۔ اِس بات کا بھی خیال رکھیں کہ آپ کے چہرے کے تاثرات بناوٹی نہ ہوں۔‏

ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏جوش سے تعلیم دیں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏جوش سے تعلیم دیں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین نے بائبل کورس کینسل کر دیا ہے جس کی وجہ سے نیتا مایوس ہو گئی ہیں۔‏

    جیزمین کو بائبل کورس کرانے کے لیے نیتا کا جوش کم کیوں ہو گیا؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏جوش سے تعلیم دیں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین بائبل کورس کرتے وقت بور ہو رہی ہیں۔‏

    اپنے جوش کو تازہ کرنے میں کس چیز نے نیتا کی مدد کی؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏اپنی مہارتوں کو نکھاریں—‏جوش سے تعلیم دیں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین اور نیتا بائبل کورس کے بعد بڑی خوشی سے آپس میں باتیں کر رہی ہیں۔‏

    ہمارے جوش کا دوسروں پر بھی اثر ہوتا ہے۔‏

    ہمیں اپنے سننے والوں کی خوبیوں پر توجہ کیوں رکھنی چاہیے؟‏

  • ہمارے جوش کا بائبل کورس کرنے والے شخص اور دوسرے لوگوں پر کیا اثر ہوتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں