یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 10
  • یہوواہ کے حکموں میں دانش‌مندی پائی جاتی ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے حکموں میں دانش‌مندی پائی جاتی ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • اِنصاف سے فیصلہ کرنے کے لیے اصول
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • شریعت سے کیسے ظاہر ہوا کہ یہوواہ کو غریبوں کی فکر ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • وہ دانش‌مندی کی قدر کرتی تھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 10

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ کے حکموں میں دانش‌مندی پائی جاتی ہے

جب ہم یہوواہ کے حکموں پر عمل کرتے ہیں تو ہم دانش‌مندی اور سمجھ‌داری ظاہر کرتے ہیں۔ (‏اِست 4:‏6؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 1140 پ.‏ 5‏)‏

جب لوگ ہمیں یہوواہ کے حکموں پر عمل کرتے ہوئے دیکھتے ہیں تو اُن میں سے بہت سے یہ سمجھ جاتے ہیں کہ یہوواہ کے حکموں میں دانش‌مندی پائی جاتی ہے۔ (‏اِست 4:‏6؛ م99 1/‏11 ص.‏ 20 پ.‏ 6-‏7‏)‏

یہوواہ کے بندے جس طریقے سے زندگی گزارتے ہیں، وہ دوسرے لوگوں کے زندگی گزارنے کے طریقے سے کہیں زیادہ اچھا ہے۔ (‏اِست 4:‏7، 8؛ م07 1/‏8 ص.‏ 30 پ.‏ 13‏)‏

جب لوگ دیکھتے ہیں کہ یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے کی وجہ سے اُس کے بندوں کا چال‌چلن کتنا اچھا ہے تو وہ بھی اُس کی تنظیم کی طرف کھنچے چلے آتے ہیں۔‏

ایک بھائی ٹرالی لگا کر گواہی دیتے وقت دیکھ رہا ہے کہ ایک آدمی کا بٹوا اُس کی جیب سے گِر گیا ہے اور سامنے ریسٹورنٹ سے ایک عورت اُنہیں دیکھ رہی ہے۔‏
ایک بھائی ایک آدمی کو اُس کا بٹوا واپس کر رہا ہے جو اُس کی جیب سے گِر گیا تھا اور سامنے ریسٹورنٹ سے ایک عورت اُنہیں دیکھ رہی ہے۔‏

یہوواہ کے حکموں پر عمل کرنے کی وجہ سے آپ کو کون کون سی برکتیں ملی ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں