یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مئی ص.‏ 12
  • 14-‏20 جون

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 14-‏20 جون
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مئی ص.‏ 12

14-‏20 جون

اِستثنا 5-‏6

  • گیت نمبر 134 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنے بچوں کو یہوواہ سے محبت کرنا سکھائیں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • اِست 5:‏21—‏اِس آیت سے ہم لالچ کے حوالے سے کیا سیکھتے ہیں؟ (‏م19.‏02 ص.‏ 22 پ.‏ 11‏)‏

    • آپ نے اِستثنا 5-‏6 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ اِست 5:‏1-‏21 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ بائبل کورس کی پیشکش کریں اور ویڈیو ‏”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏‏“‏ دِکھائیں (‏منظر کے دوران ویڈیو نہ چلائیں)‏۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ اپنی بات‌چیت کو صاحبِ‌خانہ کی ضرورت کے مطابق ڈھالیں اور اِس کے حساب سے کوئی آیت پڑھیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 12‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ خوشخبری،‏ سبق نمبر 9 پ.‏ 6-‏7 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 8‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 105

  • ‏”‏اپنے گھر والوں کے لیے محبت ظاہر کریں‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ ویڈیو ‏”‏اپنے گھرانے میں کبھی نہ ختم ہونے والی محبت ظاہر کریں‏“‏ چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 109

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 28 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں