یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 اپریل ص.‏ 8
  • علاقائی اِجتماع کے دعوت‌نامے بانٹنے کی مہم

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • علاقائی اِجتماع کے دعوت‌نامے بانٹنے کی مہم
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • چند اہم سوال
  • آپ کیا کہیں گے؟‏
  • اگر کوئی دلچسپی ظاہر کرے تو آپ کیا کریں گے؟‏
  • علاقائی اِجتماع کے دعوت‌نامے بانٹنے کی مہم
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری 2015
  • ایک خاص دعوت
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
  • صوبائی اِجتماع کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کا فائدہ
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۳
  • یادگاری تقریب کے دعوت‌نامے تقسیم کرنے کی مہم ۱۷ مارچ کو شروع ہوگی
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۲
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 اپریل ص.‏ 8

شاگرد بنانے کی تربیت

علاقائی اِجتماع کے دعوت‌نامے بانٹنے کی مہم

یہوواہ کا ایک گواہ کتابوں اور رسالوں کی ٹرالی کے پاس کھڑا ہے اور ایک شخص کو گواہی دے رہا ہے۔‏

ہر سال ہمیں علاقائی اِجتماع کا بڑا اِنتظار رہتا ہے کیونکہ اِس پر ہمیں کثرت سے روحانی خوراک ملتی ہے۔ ہم چاہتے ہیں کہ دوسرے لوگ بھی یہ دیکھیں کہ یہوواہ کتنا مہربان ہے۔ (‏زبور 34:‏8‏)‏ اِس لیے ہمیں زیادہ سے زیادہ لوگوں کو اِجتماع پر آنے کی دعوت دینی چاہیے۔ ہر کلیسیا میں بزرگوں کی جماعت یہ طے کرے گی کہ وہ اپنے علاقے میں زیادہ سے زیادہ دعوت‌نامے تقسیم کرنے کے لیے کون سے اِنتظامات کرے گی۔‏

چند اہم سوال

  • علاقائی اِجتماع کب ہوگا؟‏

  • ہم اِجتماع کے دعوت‌نامے دینا کب شروع کریں گے؟‏

  • میری کلیسیا میں مہم کے دوران مُنادی کے اِجلاس کب کب ہوں گے؟‏

  • مہم کے حوالے سے مَیں نے کون سے منصوبے بنائے ہیں؟‏

  • مَیں کن کن لوگوں کو اِجتماع پر آنے کی دعوت دینا چاہتا ہوں؟‏

آپ کیا کہیں گے؟‏

2016ء کے علاقائی اِجتماع کے دعوت‌نامے

سلام کرنے کے بعد آپ کہہ سکتے ہیں:‏

‏”‏ہم پوری دُنیا میں لوگوں کو ایک خاص عبادت پر آنے کی دعوت دے رہے ہیں۔ اِس کی تاریخ، وقت اور پتہ دعوت‌نامے میں لکھا ہے۔ آپ ضرور آئیے گا۔“‏

اگر کوئی دلچسپی ظاہر کرے تو آپ کیا کریں گے؟‏

رسالہ ”‏جاگو!‏“‏ نمبر 2 2016ء | آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!‏

یہ سچ ہے کہ ہم زیادہ سے زیادہ لوگوں کو دعوت‌نامے دینا چاہتے ہیں لیکن اگر صاحبِ‌خانہ مزید معلومات حاصل کرنا چاہتا ہے تو اُس سے بات‌چیت کریں۔‏

آپ ہفتے اور اِتوار کو دعوت‌ناموں کے ساتھ رسالے بھی پیش کر سکتے ہیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں