یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م08 1/‏1 ص.‏ 26
  • پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • عیدِپنتِکُست پر معجزات!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
م08 1/‏1 ص.‏ 26

ہمارے نوجوانوں کے لئے

پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔—‏متی ۲۶:‏۳۱-‏۳۵،‏ ۶۹-‏۷۵ کو پڑھیں۔‏

آپ کے خیال میں کتنے لوگ پطرس رسول کے اِردگِرد کھڑے تھے؟‏

‏․․․․․‏

لوگ پطرس رسول سے کس انداز میں بات کر رہے تھے؟ دوستانہ انداز میں؟ غصے میں؟ شکی انداز میں؟ یا پھر کسی اَور انداز میں؟‏

‏․․․․․‏

جب لوگوں نے پطرس پر الزام لگائے تو اُس نے کیسا محسوس کِیا ہوگا؟‏

‏․․․․․‏

پطرس نے یسوع کا انکار کیوں کِیا؟ کیا اُس کے دل میں یسوع کے لئے محبت نہ تھی؟‏

‏․․․․․‏

مزید تحقیق کریں۔—‏لوقا ۲۲:‏۳۱-‏۳۴؛‏ متی ۲۶:‏۵۵-‏۵۸ اور یوحنا ۲۱:‏۹-‏۱۷ کو پڑھیں۔‏

پطرس کو خود پر حد سے زیادہ اعتماد تھا۔ یہ اُس کی غلطی کا سبب کیسے بنا؟‏

‏․․․․․‏

یہ جاننے کے باوجود کہ پطرس اُس کا انکار کرے گا، یسوع نے اُس پر اعتماد کیسے ظاہر کِیا؟‏

‏․․․․․‏

یسوع کا انکار کرنے کے باوجود پطرس نے دوسرے شاگردوں کی نسبت زیادہ جُرأت کیسے دکھائی؟‏

‏․․․․․‏

یسوع نے کیسے ظاہر کِیا کہ وہ پطرس کو معاف کر چکا تھا؟‏

‏․․․․․‏

آپ کے خیال میں یسوع نے پطرس سے یہ سوال تین بار کیوں پوچھا کہ ”‏کیا تُو مجھ سے محبت رکھتا ہے؟“‏

‏․․․․․‏

یسوع سے بات کرنے کے بعد پطرس نے کیسا محسوس کِیا ہوگا اور اس کی کیا وجہ تھی؟‏

‏․․․․․‏

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔‏

لوگوں سے ڈرنا۔‏

‏․․․․․‏

شاگردوں کی غلطیوں کے باوجود یسوع اُن کے ساتھ مہربانی سے پیش آیا۔‏

‏․․․․․‏

آپ کو اس واقعے میں کونسی بات سب سے زیادہ اچھی لگی اور کیوں؟‏

‏․․․․․‏

‏․․․․․‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں