یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م09 1/‏6 ص.‏ 10
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • آدم اور حوا کو فردوس سے کیوں نکال دیا گیا؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
م09 1/‏6 ص.‏ 10

ہمارے نوجوانوں کے لئے

یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔—‏متی ۴:‏۱-‏۱۱ کو پڑھیں۔‏

اُس بیابان کے بارے میں کچھ بیان کریں جہاں یسوع مسیح نے ۴۰ دن گزارے۔‏

‏․․․․․‏

آپ کے خیال میں آزمائش کرنے والے کا اور یسوع مسیح کا لہجہ کیسا تھا اور آپ اُن کے لہجے سے اُن کی سوچ کے بارے میں کیا اندازہ لگا سکتے ہیں؟‏

‏․․․․․‏

مزید تحقیق کریں۔‏

شیطان نے یہ کیسے ظاہر کِیا کہ وہ لوگوں کو آزمانے کے ہر موقع سے فائدہ اُٹھاتا ہے؟ (‏۲ آیت کو دوبارہ پڑھیں۔)‏

‏․․․․․‏

شیطان نے یسوع مسیح کو دُنیا کی حکومتوں کے ساتھ‌ساتھ اُن کی ”‏شان‌وشوکت“‏ کی پیشکش کیوں کی؟ (‏۸ آیت کو دوبارہ پڑھیں۔)‏

‏․․․․․‏

شیطان نے یسوع مسیح کو آزمانے کے لئے دُنیا پر حکومت کرنے کی پیشکش کرنے کا انتخاب کیوں کِیا؟‏

‏․․․․․‏

‏(‏ا)‏ شیطان یسوع مسیح پر جو آزمائشیں لایا اِن میں سے ہر ایک سے اُس کی سوچ کے بارے میں کیا ظاہر ہوتا ہے؟ ․․․․․‏

‏(‏ب)‏ یسوع مسیح نے شیطان کو جو جوابات دئے اِن سے اُس کی سوچ کے بارے میں کیا ظاہر ہوتا ہے؟ ․․․․․‏

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جوکچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔‏

شیطان ہمیں کب آزما سکتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

شیطان ہمیں آزمانے کے لئے کون سے طریقے استعمال کر سکتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

ہم آزمائشوں کا مقابلہ کیسے کر سکتے ہیں؟‏

‏․․․․․‏

آپ کو اِس واقعے میں کونسی بات سب سے اچھی لگی، اور کیوں؟‏

‏․․․․․‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں