یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م09 1/‏10 ص.‏ 31
  • عیدِپنتِکُست پر معجزات!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • عیدِپنتِکُست پر معجزات!‏
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
م09 1/‏10 ص.‏ 31

ہمارے نوجوانوں کے لئے

عیدِپنتِکُست پر معجزات!‏

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔—‏اعمال ۲:‏۱-‏۲۱؛‏ ۳۸-‏۴۱ کو پڑھیں۔‏

جب آپ ”‏زور کی آندھی“‏ اور ’‏آگ کے شعلہ کی سی زبانوں‘‏ کے بارے میں پڑھتے ہیں تو آپ کے ذہن میں کیا آتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

آپ کے خیال میں شاگردوں کو غیرزبانوں میں باتیں کرتے ہوئے سن کر لوگ کیا کہہ رہے ہوں گے؟‏

‏․․․․․‏

آپ کے خیال میں ۱۳ آیت میں جن لوگوں کا ذکر کِیا گیا ہے، اُن کے چہرے کے تاثرات کیسے ہوں گے؟‏

‏․․․․․‏

مزید تحقیق کریں۔‏

عیدِپنتِکُست کس قسم کا موقع تھا، اور اِس عید کو منانے کے لئے یروشلیم میں جمع لوگ کیسا محسوس کر رہے ہوں گے؟ (‏استثنا ۱۶:‏۱۰-‏۱۲)‏

‏․․․․․‏

پطرس رسول نے سننے والوں کے لئے احترام کیسے دکھایا، اور اُس نے ایک ایسے موضوع کا انتخاب کیسے کِیا جو سب کے لئے دلچسپی کا حامل تھا؟ (‏اعمال ۲:‏۲۹‏)‏

‏․․․․․‏

عیدِپنتِکُست پر پطرس کی دلیری اُس موقع سے کیسے فرق تھی جب وہ سردار کاہن کے صحن میں تھا؟ (‏متی ۲۶:‏۶۹-‏۷۵‏)‏

‏․․․․․‏

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔‏

جب ہم دوسروں سے بائبل پر مبنی عقائد پر بات کرتے ہیں تو ہمیں اُن کے لئے احترام دکھانا اور اُن کی دلچسپی کے موضوع کا انتخاب کرنا چاہئے۔‏

‏․․․․․‏

اگر آپ ابھی منادی کرنے سے ہچکچاتے ہیں توبھی آپ یہوواہ کے ایک دلیر گواہ بن سکتے ہیں۔‏

‏․․․․․‏

آپ کو اِس واقعے میں کونسی بات سب سے اچھی لگی، اور کیوں؟‏

‏․․․․․‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں