یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م08 1/‏4 ص.‏ 31
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • پطرس نے یسوع مسیح کا انکار کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • عیدِپنتِکُست پر معجزات!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
م08 1/‏4 ص.‏ 31

ہمارے نوجوانوں کے لئے

سدوم اور عمورہ کی تباہی

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔—‏پیدایش ۱۹:‏۱-‏۱۴ کو پڑھیں۔‏

آپ کے خیال میں لوط کے مہمانوں کی وضع‌قطع کیسی تھی؟‏

‏․․․․․․‏

بِھیڑ میں کس طرح کے لوگ تھے؟‏

‏․․․․․․‏

مزید تحقیق کریں۔—‏پیدایش ۱۳:‏۷-‏۱۳ کو پڑھیں۔‏

لوط سدوم میں کیوں رہنے لگا؟‏

‏․․․․․․‏

یہوواہ خدا نے سدوم میں رہنے والے لوگوں کو ہلاک کرنے کا فیصلہ کیوں کِیا؟‏

‏․․․․․․‏

پیدایش ۱۹:‏۱۵-‏۲۶ کو پڑھیں۔‏

یہوواہ خدا نے لوط کے لئے کیسے فکرمندی دکھائی؟‏

‏․․․․․․‏

لوط کی بیوی نے پیچھے مڑ کر کیوں دیکھا؟‏

‏․․․․․․‏

وہ نمک کا ستون کیوں بن گئی؟‏

‏․․․․․․‏

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔‏

بدی کے بارے میں یہوواہ خدا کا نظریہ۔‏

‏․․․․․․‏

یہوواہ خدا کا رحم۔‏

‏․․․․․․‏

یہوواہ خدا کوئی بھی کارروائی کرنے سے پہلے اپنے لوگوں کو آگاہ کرتا ہے۔‏

‏․․․․․․‏

آپ کے نزدیک اِس بیان کا کونسا حصہ سب سے اہم ہے، اور کیوں؟‏

‏․․․․․․‏

‏․․․․․․‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں