یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م09 1/‏8 ص.‏ 9
  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص
  • مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سدوم اور عمورہ کی تباہی
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2008ء
  • یسوع مسیح نے آزمائشوں کا مقابلہ کِیا
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • آدم اور حوا کو فردوس سے کیوں نکال دیا گیا؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
  • مشکلات میں بھی ایمان پر قائم رہیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2010ء
مزید
مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
م09 1/‏8 ص.‏ 9

ہمارے نوجوانوں کے لئے

خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے والا ایک شخص

ہدایات:‏ اِس مضمون کا مطالعہ ایسی جگہ کریں جہاں آپ اِس پر پوری توجہ دے سکتے ہیں۔ صحیفوں کو پڑھتے وقت تصور کریں کہ آپ واقعات کو اپنی آنکھوں سے دیکھ رہے ہیں، لوگوں کی آوازیں سُن رہے ہیں اور کرداروں کے احساسات کو محسوس کر رہے ہیں۔‏

اِس واقعے پر سوچ‌بچار کریں۔—‏پیدایش ۱۲:‏۱-‏۴؛‏ ۱۸:‏۱-‏۱۵؛‏ ۲۱:‏۱-‏۵؛‏ ۲۲:‏۱۵-‏۱۸ کو پڑھیں۔‏

جب خدا نے ابرہام سے وعدہ کِیا کہ وہ اُس ”‏نسل“‏ کا باپ ہوگا جس کے وسیلے سے تمام دُنیا فائدہ حاصل کرے گی تو اُس نے کیسا محسوس کِیا ہوگا؟‏

‏․․․․․‏

آپ کے خیال میں ابرہام سے ملاقات کے لئے آنے والے کیسے دکھائی دے رہے ہوں گے جن کا ذکر پیدایش ۱۸:‏۲ میں کِیا گیا ہے؟‏

‏․․․․․‏

پیدایش ۱۸:‏۶-‏۸ میں جوکچھ بیان کِیا گیا ہے اُس کے بارے میں آپ کیا سوچتے ہیں؟ (‏یاد رکھیں کہ اُس وقت ابرہام کی عمر تقریباً ۱۰۰ سال تھی۔)‏

‏․․․․․‏

مزید تحقیق کریں۔‏

یہوواہ خدا کے ابرہام سے بیٹے کا وعدہ کرنے اور اضحاق کے پیدا ہونے کے دوران کتنا وقت گزرا؟ (‏پیدایش ۱۲:‏۴ اور ۲۱:‏۵ کو دوبارہ پڑھیں۔)‏

‏․․․․․‏

جب ابرہام خدا کے وعدوں کے پورا ہونے کا انتظار کر رہا تھا تو اِس عرصے کے دوران یہوواہ خدا اُسے کونسی یقین‌دہانیاں کراتا رہا؟ (‏پیدایش ۱۲:‏۷؛‏ ۱۳:‏۱۴-‏۱۷؛‏ ۱۵:‏۱-‏۵،‏ ۱۲-‏۲۱؛‏ ۱۷:‏۱، ۲،‏ ۷، ۸،‏ ۱۵، ۱۶ کو پڑھیں۔)‏

‏․․․․․‏

جب ابرہام نے اِس بات پر یقین نہ کِیا کہ اُس کے بیٹا ہوگا تو یہوواہ خدا نے ابرہام کے لئے کیا کِیا؟ (‏پیدایش ۱۵:‏۳-‏۵،‏ ۱۲-‏۲۱ کو دوبارہ پڑھیں۔)‏

‏․․․․․‏

یہوواہ خدا نے کیسے وقت گزرنے کیساتھ‌ساتھ”‏نسل“‏ کے بارے میں تفصیلات آشکارا کیں؟‏

‏․․․․․‏

سیکھی ہوئی باتوں پر عمل کریں۔ نیچے دی گئی باتوں کے بارے میں آپ نے جو کچھ سیکھا ہے اِسے لکھیں۔‏

خدا کے وعدوں پر ایمان رکھنے کی ضرورت کیوں ہے؟‏

‏․․․․․‏

یہوواہ خدا کیسے آہستہ‌آہستہ اپنی مرضی کو آشکارا کرتا ہے؟‏

‏․․․․․‏

آپ کو اِس واقعے میں کونسی بات سب سے اچھی لگی، اور کیوں؟‏

‏․․․․․‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں