یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 38
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سُن میری دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت پر اُمید رکھو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 38

گیت نمبر ۳۸

اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو

‏(‏زبور ۵۵‏)‏

۱.‏ اَے یہوواہ، تُو سُن میری

ہے یہ میری التجا

میری مدد کر ہمیشہ

دُشمنوں سے تُو بچا

اپنا بوجھ خدا پہ ڈال دو

ہر دن تُم کو سنبھالے گا وہ

تُم کو وہ سہارا دے گا

طاقت تُم کو بخشے گا

۲.‏ لاتعداد ہیں میرے دُشمن

لینا چاہتے میری جاں

ہوتے پَر تو دُور اُڑ جاتا

یوں مَیں پاتا اطمیناں

اپنا بوجھ خدا پہ ڈال دو

ہر دن تُم کو سنبھالے گا وہ

تُم کو وہ سہارا دے گا

طاقت تُم کو بخشے گا

۳.‏ ہے پناہ یہوواہ میری

مَیں پکاروں گا اُس کو

آئے مجھ پہ جب مصیبت

تھامے گا ہاتھ میرا وہ

اپنا بوجھ خدا پہ ڈال دو

ہر دن تُم کو سنبھالے گا وہ

تُم کو وہ سہارا دے گا

طاقت تُم کو بخشے گا

‏(‏زبور ۲۲:‏۵؛‏ ۳۱:‏۱-‏۲۴ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں