یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 33
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏آدمیوں کے رُوپ میں نعمتیں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • سُن میری دُعا
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 33

گیت نمبر 33

اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو!‏

‏(‏زبور 55‏)‏

  1. 1.‏ اَے یہوواہ، میرے مالک

    سُن لے میری اِلتجا

    دُور کر میری پریشانی

    میرے دل سے خوف مٹا

    اپنا بوجھ خدا پہ ڈال دو

    ہر پَل دے گا سہارا تُم کو

    وہ شفیق اور وفادار ہے

    وہ سنبھالے گا تُم کو

  2. 2.‏ لاتعداد ہیں میرے دُشمن

    خطرے میں ہے میری جان

    ہوتے پَر تو دُور اُڑ جاتا

    یوں مَیں پاتا اِطمینان

    اپنا بوجھ خدا پہ ڈال دو

    ہر پَل دے گا سہارا تُم کو

    وہ شفیق اور وفادار ہے

    وہ سنبھالے گا تُم کو

  3. 3.‏ ہر مصیبت میں تسلی

    دیتا ہے خدا ہم کو

    بوجھ کو ہلکا کرتا ہے وہ

    بہت رحم‌دل ہے وہ

    اپنا بوجھ خدا پہ ڈال دو

    ہر پَل دے گا سہارا تُم کو

    وہ شفیق اور وفادار ہے

    وہ سنبھالے گا تُم کو

‏(‏زبور 22:‏5؛‏ 31:‏1-‏24 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں