یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 16
  • خدا کی بادشاہت پر اُمید رکھو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بادشاہت پر اُمید رکھو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • آخر تک قائم رہو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • آخر تک قائم رہیں!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدا کی بادشاہت کو پہلا درجہ دیتے رہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 16

گیت نمبر ۱۶

خدا کی بادشاہت پر اُمید رکھو

‏(‏صفنیاہ ۲:‏۳)‏

۱.‏ اَے سب حلیم لوگو، رب کے ہو طالب

موقع ہے اب کہ سچائی پہ چلو

یوں شاید یہوواہ کے روزِعظیم پہ

مل جائے گی پناہ تُم کو

رکھو بادشاہت پر اپنی اُمید

کرو حمایت اِس کی

مانو یہوواہ خدا کے سب حکم

تُم کو برکات ملیں گی

۲.‏ تُم جو سچائی اور انصاف کے ہو پیاسے

آج کل تُم سہتے ہو سخت مشکلات

یسوع مسیح کی بادشاہت میں ہوں گے

تمہارے مسائل کل کی بات

رکھو بادشاہت پر اپنی اُمید

کرو حمایت اِس کی

مانو یہوواہ خدا کے سب حکم

تُم کو برکات ملیں گی

۳.‏ یسوع اب کر رہا ہے حکمرانی

خوشی مناؤ اور اُس کی سنو

کرو قبول تُم خدا کی ہدایت

بھروسہ بھی اُس پر کرو

رکھو بادشاہت پر اپنی اُمید

کرو حمایت اِس کی

مانو یہوواہ خدا کے سب حکم

تُم کو برکات ملیں گی

‏(‏زبور ۵۹:‏۱۶؛‏ امثا ۱۸:‏۱۰؛‏ ۱-‏کر ۱۶:‏۱۳ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں