یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 39
  • امن کو فروغ دو

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • امن کو فروغ دو
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • امن کو فروغ دیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اِطمینان کیسے حاصل کریں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • حقیقی اَمن—‏کس ماخذ سے؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 39

گیت نمبر ۳۹

امن کو فروغ دو

‏(‏یوحنا ۱۴:‏۲۷‏)‏

۱.‏ باپ یہوواہ کرتا ہے امن کو پسند

جنگ کو ختم کرنے کا وہ ہے خواہش‌مند

چاہتا اُس کا بیٹا بھی ہر سُو امن ہو

بدی کو مٹا دے گا جلد زمین سے وہ

۲.‏ بھالوں اور تلواروں کو ہم نے توڑا ہے

جھگڑا ہم نہ کریں گے، عزم کِیا ہے

دل سے معاف ہم کرتے ہیں اپنے بھائیوں کو

خواہش ہے ہماری کہ امن ہم میں ہو

۳.‏ چاہتا رب کہ صلح سے رہیں سب انسان

صلح کو فروغ دے کر ملتا اطمینان

ہم میں امن دیکھ کر لوگ رب کو دیں جلال

دُنیا میں جلد قائم ہوگا امن بے‌مثال

‏(‏زبور ۴۶:‏۹؛‏ یسع ۲:‏۴؛‏ یعقو ۳:‏۱۷، ۱۸ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں