یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 جون ص.‏ 7
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ پریشانی سے کیسے نمٹ سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2022ء
  • ‏”‏خدا میرا مددگار ہے“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دو!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • اپنی ساری پریشانیاں یہوواہ پر ڈال دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 جون ص.‏ 7

پاک کلام سے سنہری باتیں :‏ زبور 52-‏59

اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں

داؤد کو زندگی میں سخت مشکلات کا سامنا ہوا۔ جب اُنہوں نے زبور 55 لکھا تو وہ بہت سی تکلیفوں سے گزر چُکے تھے جیسے کہ .‏ .‏ .‏

  • جولیت اور ایک سپاہی

    بے‌عزتی

  • داؤد نیزے کے وار سے بچنے کی کوشش کر رہے ہیں۔‏

    جانی حملے

  • داؤد بہت پچھتا رہے ہیں۔‏

    سخت پچھتاوا

  • بت سبع غم سے نڈھال ہیں۔‏

    دردناک گھریلو واقعات

  • داؤد بیمار ہیں۔‏

    بیماری

  • داؤد سے غداری کا منظر

    غداری

بعض اوقات داؤد کو لگا کہ وہ اپنی مشکلات کا بوجھ نہیں اُٹھا سکتے۔ لیکن پھر بھی وہ اِنہیں برداشت کرنے کے قابل ہوئے کیونکہ اُنہوں نے اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیا۔ اُنہوں نے مشکلات تلے دبے ہوئے لوگوں کو بھی یہ نصیحت کی:‏ ’‏اپنا بوجھ یہوواہ پر ڈال دیں۔‘‏

آج ہم اِس نصیحت پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

55:‏22

داؤد دُعا کر رہے ہیں۔‏
  1. دُعا میں یہوواہ خدا کو اپنی ساری مشکلوں اور پریشانیوں کے بارے میں بتائیں۔‏

  2. یہوواہ کے کلام اور اُس کی تنظیم سے مدد اور رہنمائی حاصل کریں۔‏

  3. بائبل کے اصولوں پر عمل کرتے ہوئے اپنی مشکل کو حل کرنے کی ہر ممکن کوشش کریں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں