یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 7
  • تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • سوال پوچھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دوسروں کے دل تک پہنچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دُعا کے ذریعے یہوواہ کی طرف سے ملنے والی مدد کو قبول کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • خدا کا کلام اِستعمال کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 7

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں

یہوواہ نے ہمیں ایسے اوزار دیے ہیں جن کی مدد سے ہم مہارت سے دوسرے لوگوں کو تعلیم دے سکتے ہیں۔ اِن اوزاروں میں یہ چیزیں شامل ہیں:‏ ویڈیوز، پرچے، رسالے، بروشر، کتابیں اور بائبل جو کہ ہمارا سب سے اہم اوزار ہے۔ (‏2-‏تیم 3:‏16‏)‏ اُس نے ہمیں تحقیق کرنے کے اوزار بھی دیے ہیں تاکہ ہم بائبل کی آیتوں کی اچھی طرح سے وضاحت کر سکیں۔ تحقیق کرنے کے اوزاروں میں Watchtower Library‏،‏ ‏”‏جے‌ڈبلیو لائبریری“‏ ایپ، ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کی آن‌لائن لائبریری“‏ اور ‏”‏یہوواہ کے گواہوں کے لئے مطالعے کے حوالے“‏ شامل ہیں۔‏

جب آپ بائبل کا گہرائی سے مطالعہ کرنے کے لیے اِن اوزاروں کو اِستعمال کریں گے تو آپ کو بہت خوشی ملے گی۔ بائبل کورس کرنے والوں کو بھی یہ اوزار اِستعمال کرنا سکھائیں۔ جب وہ بھی تحقیق کر کے اپنے سوالوں کے جواب خود ڈھونڈیں گے تو اُنہیں بھی خوشی ملے گی۔‏

ویڈیو ‏”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں“‏ سے ایک سین۔ جیزمین نیتا کو بتا رہی ہیں کہ اُن کے خیال میں سب چیزیں خودبخود بنی ہیں۔‏

    تخلیق کے حوالے سے جیزمین نے کون سا سوال اُٹھایا؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں“‏ سے ایک سین۔ نیتا کتاب ”‏مطالعے کے حوالے“‏ میں سے تخلیق کے موضوع پر تحقیق کر رہی ہیں۔‏

    نیتا نے جیزمین کے سوال کا جواب دینے کے لیے معلومات کہاں سے حاصل کی؟‏

  • ویڈیو ”‏شاگرد بنانے کے کام سے خوشی حاصل کریں—‏یہوواہ کی مدد کو قبول کریں—‏تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کریں“‏ سے ایک سین۔ نیتا نے تحقیق کر کے جو معلومات ڈھونڈی ہے، وہ اُسے جیزمین کو بتا رہی ہیں۔‏

    پاک کلام میں سے اہم نکتوں کو ڈھونڈنے اور اِنہیں دوسروں کو بتانے سے ہمیں خوشی ملتی ہے۔‏

    نیتا نے وہ معلومات کیسے چُنی جس کی اصل میں جیزمین کو ضرورت تھی؟‏

  • جب نیتا نے جیزمین کے سوال کا جواب دینے کے لیے تحقیق کرنے کے اوزاروں کو اِستعمال کِیا تو اِس سے نیتا کو کیسا محسوس ہوا؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں