یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 6
  • یہوواہ مضبوط ایمان رکھنے والوں کو برکتیں دیتا ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ مضبوط ایمان رکھنے والوں کو برکتیں دیتا ہے
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • ہم کامیابی سے یہوواہ کی خدمت کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ کی طرح بنیں اور طرف‌داری نہ کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • مشکل وقت میں دوسروں کا حوصلہ بڑھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2023ء
  • بنی‌اِسرائیل کو یشوع کی آخری نصیحت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 6
کاہن عہد کے صندوق کو اُٹھا کر دریائے‌اُردن میں قدم رکھ رہے ہیں۔‏

کاہن عہد کے صندوق کو اُٹھا کر دریائے‌اُردن میں قدم رکھ رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ مضبوط ایمان رکھنے والوں کو برکتیں دیتا ہے

اِنسانی سوچ سے دیکھیں تو شاید ہمیں لگے کہ یہوواہ کی ہدایتوں پر چلنا بے‌وقوفی ہے۔ (‏یشو 3:‏12، 13؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 105‏؛ سرِورق کی تصویر کو دیکھیں۔)‏

پیشوائی کرنے والے بھائیوں کو چاہیے کہ وہ یہوواہ کی ہدایتوں پر عمل کرنے میں پہل کریں۔ (‏یشو 3:‏14؛ م13 15/‏9 ص.‏ 16 پ.‏ 17‏)‏

جب ہم یہوواہ کی ہدایتوں پر عمل کریں گے تو وہ ہمیں برکتیں دے گا۔ (‏یشو 3:‏15-‏17؛ م13 15/‏9 ص.‏ 16 پ.‏ 18‏)‏

کاہن عہد کے صندوق کو اُٹھا کر دریائے‌اُردن میں قدم رکھ رہے ہیں۔‏

اگر ہمارے لیے اپنی صحت یا حالات کی وجہ سے زیادہ مُنادی کرنا مشکل ہے تو بھی جب ہم مُنادی میں حصہ لیتے ہیں تو ہم یہوواہ کو موقع دے رہے ہوتے ہیں کہ وہ ہمیں برکت دے۔‏

ایک بہن ایک ایسے ملک میں پارک کے بینچ پر بیٹھ کر ایک عورت کو گواہی دے رہی ہے جہاں ہمارے کام پر پابندی ہے اور قریب سے ایک پولیس والا گزر رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں