یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 نومبر ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی طرف سے خوشخبری
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 نومبر ص.‏ 1
جارجیا میں یہوواہ کے گواہ ایک آدمی کو کتاب ”‏گھریلو زندگی“‏ پیش کر رہے ہیں۔‏

جارجیا میں کتاب ‏”‏گھریلو زندگی“‏ پیش کی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

خدا کی طرف سے خوشخبری

کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏

سوال:‏ بہت سے لوگوں کو لگتا ہے کہ بائبل میں درج پیش‌گوئیوں کو پڑھنا ایسا ہی ہے جیسے آپ کوئی اخبار پڑھ رہے ہوں۔ اِن آیتوں میں جن باتوں کا ذکر کِیا گیا ہے، کیا آپ نے اِن میں سے کسی کو دیکھا ہے یا کسی کے بارے میں سنا ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ جو لوگ خدا سے محبت کرتے ہیں، اُن کے لیے یہ باتیں کس لحاظ سے خوش‌خبری ہیں۔ [‏سبق 1 کے سوال 2 پر توجہ دِلائیں۔]‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ خدا کا نام کیا ہے؟‏

آیت:‏ زبور 83:‏18

سچائی:‏ خدا کا نام یہوواہ ہے۔‏

اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں

کتاب ”‏اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں“‏

تعارف:‏ ہم لوگوں کو گھریلو زندگی کے بارے میں ایک چھوٹی سی ویڈیو دِکھا رہے ہیں۔ [‏وہ ویڈیو دِکھائیں جس میں کتاب ‏”‏اپنی گھریلو زندگی کو خوش‌گوار بنائیں“‏ کا تعارف کرایا گیا ہے۔]‏

پیشکش:‏ اگر آپ اُس کتاب کو پڑھنا چاہتے ہیں جس کا ذکر ویڈیو میں کِیا گیا ہے تو مَیں آپ کو وہ کتاب دے سکتا ہوں۔ یا پھر مَیں آپ کو دِکھا سکتا ہوں کہ آپ اِسے ہماری ویب‌سائٹ سے کیسے ڈاؤن‌لوڈ کر سکتے ہیں۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں