6-12 نومبر
عاموس 1-9
گیت 10 اور دُعا
اِبتدائی کلمات (3 منٹ یا اِس سے کم)
پاک کلام سے سنہری باتیں
”[یہوواہ] کے طالب ہو اور زندہ رہو“: (10 منٹ)
[ویڈیو ”عاموس کی کتاب کا تعارف“ چلائیں۔]
عامو 5:4، 6—یہ بہت ضروری ہے کہ ہم یہوواہ خدا کو قریب سے جانیں اور اُس کی مرضی پر چلیں۔ (م04 15/11 ص. 24، پ. 20)
عامو 5:14، 15—ہمیں اچھائی اور بُرائی کے سلسلے میں یہوواہ خدا کے معیاروں کو قبول کرنا چاہیے اور اِن سے محبت رکھنی چاہیے۔ (جےڈی ص. 90، 91، پ. 16، 17)
سنہری باتوں کی تلاش: (8 منٹ)
عامو 2:12—اِس آیت میں ہمارے لیے کیا سبق ہے؟ (م07 1/10 ص. 6، پ. 8)
عامو 8:1، 2—”تابستانی میووں [یعنی موسمِگرما کے پھلوں] کی ٹوکری“ کس بات کی طرف اِشارہ کرتی ہے؟ (م07 1/10 ص. 6، پ. 6)
آپ نے عاموس 1-9 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟
آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟
تلاوت: (4 منٹ یا اِس سے کم) عامو 4:1-13
شاگرد بنانے کی تربیت
اِس مہینے کی پیشکشوں کی تیاری کریں: (15 منٹ) ”پیشکش کے لیے تجاویز“ پر سامعین سے باتچیت۔ ہر پیشکش کی ویڈیو چلائیں اور پھر اِس پر بات کریں۔
مسیحیوں کے طور پر زندگی
”گواہی دینے کے کام میں اپنی مہارتوں کو نکھاریں—واپسی ملاقات کریں“: (15 منٹ) سامعین سے باتچیت۔ مضمون پر باتچیت کے بعد وہ ویڈیو چلائیں جس میں دو مبشر واپسی ملاقات کر رہے ہیں اور پھر اِس پر باتچیت کریں۔
بائبل کا کلیسیائی مطالعہ: (30 منٹ) خدا کی محبت، ص. 46-49 پر بکس
دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (3 منٹ)
گیت 11 اور دُعا