یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جولائی ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی طرف سے خوشخبری
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جولائی ص.‏ 1
اِٹلی میں ایک جوڑا گھر گھر مُنادی کر رہا ہے۔‏

اِٹلی میں گھر گھر مُنادی کی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

خدا کی طرف سے خوشخبری

کتاب ”‏خدا کی طرف سے خوشخبری“‏

سوال:‏ خدا اِنسانوں کے لیے کیسا مستقبل چاہتا ہے؟‏

آیت:‏ یرم 29:‏11

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ خدا اِنسانوں کے لیے کیسا مستقبل چاہتا ہے۔ [‏سبق نمبر 1 پر توجہ دِلائیں۔]‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟‏

آیت:‏ 1-‏یوح 5:‏19

سچائی:‏ شیطان اِس دُنیا پر حکمرانی کر رہا ہے۔‏

ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

ویڈیو ”‏ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں؟‏

پیشکش:‏ یہوواہ کے گواہ لوگوں کو مُفت بائبل کورس کراتے ہیں۔ اِس کورس میں آپ کو بہت سے سوالوں کے جواب ملیں گے جیسے کہ دُنیا میں اِتنی مصیبتیں کیوں ہیں؟ اور خوش‌گوار گھریلو زندگی کا راز کیا ہے؟ ذرا اِس ویڈیو میں دیکھیں کہ ہم بائبل کورس کیسے کراتے ہیں‏۔ [‏ویڈیو چلائیں۔]‏ ہم اِس کتاب کے ذریعے لوگوں کو بائبل کورس کراتے ہیں۔ [‏کوئی ایسی کتاب دِکھائیں جس کے ذریعے ہم بائبل کورس کراتے ہیں اور اگر مناسب ہو تو بائبل کورس کر کے دِکھائیں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں