یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 نومبر ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏جاگو!‏“‏
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • ‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“‏ (‏ویڈیو‏)‏
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 نومبر ص.‏ 1
یہوواہ کی دو گواہ میکسیکو میں ایک عورت کو زوٹزیل زبان میں پاک کلام سے خوش‌خبری سنا رہی ہیں۔‏

دو پہل‌کار میکسیکو میں ایک عورت کو زوٹزیل زبان میں پاک کلام سے خوش‌خبری سنا رہی ہیں۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

‏”‏جاگو!‏“‏

جاگو!‏ نمبر 4 2016 | اچھی عادتیں کیسے اپنائیں؟‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں اگر ہم اچھی عادتیں اپنانے کی کوشش کرتے ہیں تو کیا اِس کا کوئی فائدہ ہوتا ہے؟‏

آیت:‏ واعظ 7:‏8

پیشکش:‏ اِن مضامین میں پاک کلام سے کچھ اصول بتائے گئے ہیں جن کی مدد سے ہم اپنی بُری عادتوں پر قابو پا سکتے ہیں اور اچھی عادتیں اپنا سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ آپ کے خیال میں کیا پاک کلام کی یہ پیش‌گوئی آج‌کل پوری ہو رہی ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏1-‏5

سچائی:‏ چونکہ آخری زمانے کے بارے میں پاک کلام کی یہ پیش‌گوئی پوری ہو رہی ہے اِس لیے ہم یقین رکھ سکتے ہیں کہ ایک شان‌دار مستقبل کے بارے میں بھی پاک کلام کی پیش‌گوئی پوری ہوگی۔‏

‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“‏ (‏ویڈیو‏)‏

‏”‏بائبل میں دلچسپی کیوں لیں؟“‏ (‏ویڈیو)‏

تعارف:‏ ہم لوگوں کو ایک چھوٹی سی ویڈیو دِکھا رہے ہیں جس میں بتایا گیا ہے کہ ہم زندگی کے اہم سوالوں کے جواب کہاں سے حاصل کر سکتے ہیں۔ [‏ویڈیو چلائیں۔]‏

پیشکش:‏ اِس کتاب میں پاک کلام سے بتایا گیا ہے کہ خدا دُنیا کے مسئلوں کو کیسے حل کرے گا۔ [‏کتاب ‏”‏پاک صحائف کی تعلیم“‏ پیش کریں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں