یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 فروری ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • جاگو!‏
  • جاگو!‏
  • خدا کی سنیں
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 فروری ص.‏ 1
اِنڈونیشیا میں یہوواہ کی دو گواہ ایک عورت کو کتاب ”‏خدا کی سنیں“‏ پیش کر رہی ہیں۔‏

اِنڈونیشیا میں دو بہنیں ایک عورت کو کتاب خدا کی سنیں پیش کر رہی ہیں۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

جاگو!‏ رسالہ، نمبر 1 2016ء | گھر کی فضا کو پُرامن بنائیں

سوال:‏ ہر شخص چاہتا ہے کہ اُس کے گھر میں امن اور سکون ہو۔ آپ کے خیال میں ہم سب کیا کر سکتے ہیں تاکہ گھر میں لڑائی جھگڑا نہ ہو؟‏

آیت:‏ امثا 26:‏20

پیشکش:‏ اِس رسالے میں اَور بھی مشورے دیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم اپنے گھر کے ماحول کو خوش‌گوار رکھ سکتے ہیں۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں بچوں کی تعریف کرنے کے سلسلے میں ماں باپ کو کون سی بات ذہن میں رکھنی چاہیے؟‏

آیت:‏ امثا 14:‏23

پیشکش:‏ اِس رسالے میں اِس کے بارے میں کچھ اَور بھی مشورے دیے گئے ہیں۔ [‏صفحہ 8 اور 9 پر دیا گیا مضمون دِکھائیں۔]‏

خدا کی سنیں

کتاب ”‏خدا کی سنیں“‏

سوال:‏ کیا آپ اِس طرح کی جگہ میں رہنا چاہتے ہیں؟ [‏صفحہ 2 اور 3 دِکھائیں اور جواب دینے دیں۔]‏

آیت:‏ یرم 29:‏11

پیشکش:‏ اِس کتاب میں بتایا گیا ہے کہ ہم کس طرح خدا کی بات سُن سکتے ہیں اور مستقبل میں اُن برکتوں کو حاصل کر سکتے ہیں جو خدا ہمیں دینا چاہتا ہے۔ [‏صفحہ 4 اور 5 پر بات کریں۔]‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں