یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ16 مئی ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • جاگو!‏
  • جاگو!‏
  • پاک صحائف کی تعلیم
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
م‌زخ16 مئی ص.‏ 1
میاں بیوی ٹیبلٹ پر بائبل پڑھ رہے ہیں۔‏

میاں بیوی ٹیبلٹ پر بائبل پڑھ رہے ہیں۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

‏”‏جاگو!‏“‏ رسالہ، نمبر 2 2016ء | آپ کی سوچ آپ کی زندگی بدل سکتی ہے!‏

سوال:‏ ذرا اِس رسالے کے صفحہ 2 پر دیے گئے اِس سوال کو دیکھیں۔ آپ کیا کہیں گے؟‏

آیت:‏ امثا 24:‏10

پیشکش:‏ مَیں آپ کو یہ رسالہ دینا چاہتا ہوں۔ اِس میں ایسے ہی اَور اصولوں پر بات کی گئی ہے۔‏

جاگو!‏

سوال:‏ آپ کے خیال میں اِس آیت میں جو صلاح دی گئی ہے، کیا اُس پر عمل کرنے سے کوئی فائدہ ہو سکتا ہے؟‏

آیت:‏ متی 6:‏34

پیشکش:‏ [‏مضمون ”‏پاک صحیفوں کی روشنی میں—‏فکرمندی“‏ کھولیں۔]‏ اِس مضمون میں بتایا گیا ہے کہ ہم فکروں پر قابو کیسے پا سکتے ہیں۔‏

پاک صحائف کی تعلیم

پاک صحائف کی تعلیم حاصل کریں

سوال:‏ بعض لوگ یہ سوچتے ہیں کہ دُنیا میں جو کچھ ہو رہا ہے، وہ خدا کی مرضی سے ہو رہا ہے۔ لیکن آپ کو شاید یہ جان کر حیرانی ہو کہ پاک کلام میں ایسی کوئی بات نہیں کہی گئی۔‏

آیت:‏ 1-‏یوح 5:‏19

پیشکش:‏ اِس کتاب میں اِس آیت کے علاوہ اَور بھی بہت سی باتوں کے بارے میں بائبل کی تعلیم کو واضح کیا گیا ہے۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں