یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏07 ص.‏ 4
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
خدم 7/‏07 ص.‏ 4

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏کیا آپ نے کبھی سوچا ہے کہ بعض لوگوں کے ساتھ فرق نسل یا قوم سے ہونے یا مختلف زبان بولنے کی وجہ سے بدسلوکی کیوں ہوتی ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ ۱-‏یوحنا ۴:‏۲۰ اس کی کیا وجہ بیان کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ اس سوال کا جواب دیتا ہے کہ کیا ہر نسل کے لوگ امن‌وآشتی سے رہ سکتے ہیں؟“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏بعض لوگ خوشحال زندگی گزارتے ہیں جبکہ لاکھوں لوگ دانے دانے کے محتاج ہیں۔ کیا آپ سوچتے ہیں کہ کبھی ایسا وقت آئے گا جب امیروغریب کا فرق مٹ جائے گا؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ خدا غریب لوگوں کو کیسا خیال کرتا ہے۔ [‏زبور ۲۲:‏۲۴ پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ وضاحت کرتا ہے کہ بائبل میں غریبوں کے لئے کیا اُمید فراہم کی گئی ہے۔“‏

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏مَیں یسوع کے اس بیان کے بارے میں آپ کی رائے جاننا چاہتا ہوں۔ [‏متی ۵:‏۳ پڑھیں۔]‏ آپ کے خیال میں کیا خوشی حاصل کرنے کے لئے دل کے غریب ہونا یعنی روحانی ہونا ضروری ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بیان کرتا ہے کہ بائبل کے مطابق روحانیت کیا ہے اور ہم اسے کیسے حاصل کر سکتے ہیں۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏ہم سب کو زندہ رہنے کے لئے روپے‌پیسے کی ضرورت ہوتی ہے۔ آپ کے خیال میں کیا ہم پر دولت حاصل کرنے کا جنون سوار ہو سکتا ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ غور کریں کہ ۱-‏تیمتھیس ۶:‏۱۰ دولت کے پیچھے بھاگنے کے کیا نتائج بیان کرتی ہے۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ سادہ زندگی گزارنے اور کم پیسوں میں گزارا کرنے کے سلسلے میں کچھ مفید مشورے دیتا ہے۔“‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں