یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏06 ص.‏ 4
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 7/‏06 ص.‏ 4

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی جولائی ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا مشکلات کے باوجود خوش رہنا ممکن ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ براہِ‌راست ہماری توجہ ایسی راہنمائی کی طرف دلاتا ہے جو مشکلات کا کامیابی سے مقابلہ کرنے کے لئے ہماری مدد کر سکتی ہے۔ یہ رسالہ حقیقی اُمید کی قوت پر بھی بحث کرتا ہے۔“‏ پڑھیں مکاشفہ ۲۱:‏۳، ۴‏۔‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏دہشت‌گردی کوئی نئی بات نہیں۔ لیکن آجکل یہ اسقدر بڑھ گئی ہے کہ ایک عالمگیر مسئلہ بن گئی ہے اور تقریباً ہر شخص کی زندگی اس سے متاثر ہے۔ آپ کے خیال میں ایسا کیوں ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ شمارہ بائبل میں سے بیان کرتا ہے کہ خدا کب اور کیسے دہشت‌گردی کو ختم کرکے زمین پر حقیقی امن لائے گا۔“‏ پڑھیں میکاہ ۴:‏۴۔‏

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا کبھی کوئی ایسی حکومت آئے گی جو انسان کے تمام مسائل کو حل کرے گی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یسوع نے اپنے شاگردوں کو متی ۶:‏۹، ۱۰ میں ایسی حکومت کے لئے دُعا کرنے کو کہا تھا۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ خدا کی حکومت انسانی حکومتوں سے کیوں بالاتر ہے۔ اس کے علاوہ، یہ رسالہ تمام انسانوں کے لئے اِس حکومت کی برکات کی بابت بھی بیان کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آجکل کی دُنیا میں کامیاب ہونے کے لئے متشدّد ہونا ضروری ہے۔ اِس کے برعکس، غور کریں کہ یسوع مسیح نے کیا مشورہ دیا تھا۔ [‏پڑھیں متی ۵:‏۵،‏ ۹‏۔]‏ کیا آپ اِس بات سے متفق ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ صلح‌پسند ہونے کے تین فوائد کو بیان کرتا ہے۔“‏ صفحہ ۲۸ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں