یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 8/‏06 ص.‏ 4
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
  • ملتا جلتا مواد
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۸۲۰۰
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۵
  • رسالوں کی بابت کیا کہیں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۷
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۰۶
خدم 8/‏06 ص.‏ 4

رسالوں کی بابت کیا کہیں

مینارِنگہبانی اگست ۱

‏”‏آپ کے خیال میں کیا کبھی کوئی ایسی حکومت آئے گی جو انسان کے تمام مسائل کو حل کریگی؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ متی ۶:‏۹، ۱۰ میں یسوع نے اپنے شاگردوں کو ایسی حکومت کیلئے دُعا کرنا سکھائی۔ [‏پڑھیں۔]‏ یہ رسالہ واضح کرتا ہے کہ خدا کی حکومت انسانی حکومتوں سے بالاتر کیوں ہے اور یہ تمام انسانوں کیلئے اِس حکومت کی برکات کی بابت بھی بیان کرتا ہے۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏آجکل دہشت‌گردی اسقدر بڑھ گئی ہے کہ یہ ایک عالمگیر مسئلہ بن چکی ہے اور تقریباً ہر شخص کی زندگی اس سے متاثر ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ جاگو!‏ کا یہ شمارہ بائبل سے بیان کرتا ہے کہ خدا کب اور کیسے دہشت‌گردی کو ختم کرکے زمین پر حقیقی امن لائیگا۔“‏ پڑھیں میکاہ ۴:‏۴۔‏

مینارِنگہبانی ستمبر ۱

‏”‏یسوع مسیح نے متی ۵:‏۵ میں جوکچھ کہا ہم اُس کے بارے میں آپ کی رائے جاننا چاہتے ہیں۔ [‏پڑھیں۔]‏ جب یہ وعدہ پورا ہو جائے گا تو آپ کے خیال میں کیا زمین کی حالتیں ایسی ہی رہیں گی جیسی اب ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ بائبل سے بیان کرتا ہے کہ یسوع مسیح اِس زمین کو کیسے تبدیل کرے گا۔ اِسکے علاوہ، یہ واضح کرتا ہے کہ کون زمین کے وارث ہونگے۔“‏

جاگو!‏ جولائی-‏ستمبر

‏”‏کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ آجکل کی دُنیا میں کامیاب ہونے کیلئے متشدّد ہونا ضروری ہے۔ اِس کے برعکس، غور کریں کہ یسوع مسیح نے متی ۵:‏۵،‏ ۹ میں کیا مشورہ دیا تھا۔ [‏پڑھیں۔]‏ کیا آپ اِس بات سے متفق ہیں؟ [‏جواب دینے دیں۔]‏ یہ رسالہ صلح‌پسند ہونے کے تین فوائد بیان کرتا ہے۔“‏ صفحہ ۲۸ سے شروع ہونے والا مضمون دکھائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں