یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 7/‏98 ص.‏ 7
  • چار سو تیس!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • چار سو تیس!‏
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • کیا اگست ایک امتیازی مہینہ ہوگا؟‏
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • اگست 2014ء میں ایک یادگار مہم
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۲۰۱۴
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
خدم 7/‏98 ص.‏ 7

چار سو تیس!‏

یہ پبلشروں کی وہ تعداد ہے جسے ہم پاکستان میں اگست ۱۹۹۸ میں رپورٹ ڈالتے ہوئے دیکھنا چاہیں گے۔ کیا ہم اسے حاصل کرنے کی استطاعت رکھتے ہیں؟ جی ہاں، ہم رکھتے ہیں!‏ ملک میں ۹ کلیسیاؤں کے ہمارے تازہ‌ترین اعدادوشمار ۴۵۰ پبلشروں کو ظاہر کرتے ہیں۔ تاہم، اب تک کسی ایک مہینے میں حاصل‌کردہ انتہائی تعداد ۴۱۵ تھی۔ ہم اس ریکارڈ سے آگے کیسے بڑھ سکتے ہیں؟ اگر کلیسیا میں ہر پبلشر اگست کے مہینے میں خدمتگزاری میں حصہ لینے کا یقینی بندوبست بنائے اور پھر اُس کارگزاری کی فوراً رپورٹ ڈالے تو یہ ممکن ہے۔ مہینے کے پہلے دو دن ہفتہ اور اتوار کی وجہ سے کیوں نہ اُس ویک‌اینڈ سے شروع کرکے میدانی خدمتگزاری میں شرکت کرنے کا منصوبہ بنائیں؟ اگر آپ کسی اسمبلی پر حاضر ہوں ہونگے تو آپ اسمبلی والے شہر میں کچھ غیررسمی گواہی دینے کے قابل ہو سکتے ہیں اور اُس کے بعد اگلے ویک‌اینڈ پر کلیسیا کے ساتھ میدانی خدمت میں شریک ہوں۔ مہینے میں جلد شروع کر لینے سے ہم اگست میں گواہی دینے کے کام میں کچھ وقت صرف کرنے سے قاصر نہیں رہیں گے ہم پاکستان میں اپنی متحدہ کوششوں سے پہلی مرتبہ پبلشروں کی اب تک حاصل ہونے والی انتہائی تعداد کو دیکھ سکیں گے جو ۴۳۰ کے عدد سے بڑھ چکی ہوگی۔ یہوواہ کی حمد کی کیا ہی پُرزور پکار!‏—‏زبور ۴۷:‏۱‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں