یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏96 ص.‏ 6
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۴
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
خدم 2/‏96 ص.‏ 6

تھیوکریٹک خبریں

اؔلبانیہ:‏ اگست کیلئے ۶۰۰ پبلشروں کا رپورٹ دینا مسلسل ۲۸ ویں انتہائی تعداد تھی۔‏

انگوؔلا:‏ خدمتی سال کے اختتام کے قریب پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد ۲۶،۱۲۹ کو پہنچ گئی تھی۔ ریگولر پائنیروں کے سلسلے میں بھی ۱،۳۰۹ کی انتہائی تعداد حاصل ہوئی تھی۔ اگست کے دوران پبلشروں کی اوسط تقریباً ۱۵ گھنٹے اوردو بائبل مطالعے تھے۔‏

برؔطانیہ:‏ ہم یہ بیان کرتے ہوئے خوش ہیں کہ اگست کے دوران ۱۳۲،۴۴۰ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی تھی۔ یہ گذشتہ خدمتی سال پر ۲ فیصد اضافے کو ظاہر کرتی ہے۔‏

چؔلی‏:‏ ماہِ‌اگست کے دوران، ۵۰،۲۸۳ کی کُل تعداد کے ساتھ، پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد حاصل ہوئی تھی!‏ پہلی مرتبہ، ۵۰،۰۰۰ کے نشانے کو چُھوا گیا تھا۔ پبلشروں نے میدانی خدمت میں اوسطاً ۱۲ گھنٹے صرف کئے۔ کُل ۶۳،۷۳۲ گھریلو بائبل مطالعے کرائے گئے تھے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں