یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • خدم 2/‏93 ص.‏ 4
  • تھیوکریٹک خبریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • تھیوکریٹک خبریں
  • ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
  • ملتا جلتا مواد
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۶
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۸
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۵
  • تھیوکریٹک خبریں
    ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
مزید
ہماری بادشاہتی خدمتگزاری ۱۹۹۳
خدم 2/‏93 ص.‏ 4

تھیوکریٹک خبریں

آسٹریلیا:‏ اپنی پچھلی انتہائی تعداد سے ۱،۵۴۱ زیادہ پبلشروں کے ساتھ خدمتی سال کا اختتام کرتے ہوئے، اگست میں ۵۷،۲۷۲ پبلشروں کی نئی انتہائی تعداد حاصل کی گئی۔ ۳۱،۷۱۲ بائبل مطالعوں کی ایک ہمہ‌وقتی انتہائی تعداد کی رپورٹ دی گئی۔‏

قبرص:‏ ۱،۴۳۳ رپورٹ دینے والوں کیساتھ، خدمتی سال کیلئے اگست انکی پبلشروں کی آٹھویں انتہائی تعداد لایا۔ یہ پچھلے سال کی اوسط پر ۹ فیصد اضافہ تھا۔‏

ڈومینیکن ریپبلک:‏ اگست میں ۱۵،۴۱۸ رپورٹ دینے والوں کیساتھ، انہوں نے پچھلے خدمتی سال پر پبلشروں میں ۲۰ فیصد کا اضافہ حاصل کیا۔ پبلشروں کا ۲۰ فیصد سے زیادہ حصہ کل‌وقتی خدمت میں ہے۔‏

گھانا:‏ ۳۷،۶۷۶ میدانی خدمت کی رپورٹ دینے والوں کیساتھ، اگست میں پچھلے سال کی پبلشروں کی اوسط تعداد پر ۱۸ فیصد کا اضافہ حاصل کیا گیا۔‏

پورٹو ریکو:‏ اگست میں ۲۵،۳۱۵ پبلشروں کی ایک نئی انتہائی تعداد کی رپورٹ دی گئی۔‏

ٹوگو:‏ اگست میں پچھلے سال کی اوسط پر پبلشروں میں ۲۸ فیصد کا اضافہ حاصل کیا گیا۔ ۷،۱۰۰ پبلشروں کے رپورٹ دینے کیساتھ خدمتی سال ختم ہوا۔ سال کے دوران ۷۲۸ نئے بپتسمہ پانے والے اشخاص تھے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں