یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 146
  • ‏”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ خدا ہر چیز کو نیا بنا دے گا
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏پچھلا دشمن“‏ شکست کھائیگا!‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1994ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 146

گیت نمبر 146

‏”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“‏

‏(‏مکاشفہ 21:‏1-‏5‏)‏

  1. 1.‏ خدا کی حکومت کا وقت آ گیا

    آسمان پر مسیح تخت نشین ہوا

    شیطان کے خلاف اُس نے جنگ جیت لی

    زمین پر جلد ہوگی رب کی مرضی

    خوش ہو، رب ہوگا سب کے ساتھ

    برسائے گا ہم پہ برکات

    پھر دُکھ اور درد کا راج نہ رہے گا

    اور موت کا سایہ بھی ہٹ جائے گا

    خدا بنا دے گا ہر چیز نئی

    ہر بات اُس کی ہے سچی

  2. 2.‏ ہے بادشاہ کی دُلہن نے کِیا سنگھار

    اب نیا یروشلیم ہے تیار

    یہوواہ خدا اُس کی روشنی ہے

    یہ شہرِ مُقدس جلالی ہے

    خوش ہو، رب ہوگا سب کے ساتھ

    برسائے گا ہم پہ برکات

    پھر دُکھ اور درد کا راج نہ رہے گا

    اور موت کا سایہ بھی ہٹ جائے گا

    خدا بنا دے گا ہر چیز نئی

    ہر بات اُس کی ہے سچی

  3. 3.‏ اِس شہر کی شان سے سب لوگ خوش ہوں گے

    سدا اِس کے در کُھلے رہیں گے

    ہر قوم اِس کی روشنی میں چلے گی

    اَے لوگو، چمکاؤ سب یہ روشنی

    خوش ہو، رب ہوگا سب کے ساتھ

    برسائے گا ہم پہ برکات

    پھر دُکھ اور درد کا راج نہ رہے گا

    اور موت کا سایہ بھی ہٹ جائے گا

    خدا بنا دے گا ہر چیز نئی

    ہر بات اُس کی ہے سچی

‏(‏متی 16:‏3؛‏ مکا 12:‏7-‏9؛‏ 21:‏23-‏25 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں