یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 46
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • بادشاہت جلد آئے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 46

گیت نمبر ۴۶

یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏

‏(‏زبور ۹۷:‏۱‏)‏

۱.‏ خوش ہو، تُم کرو حمد خدا کی

ظاہر کرتا آسمان یاہ کی کُل صفات

یاہ کے کام ہیں شاندار، اِن پر تُم غور کرو

حمد کے گیت تُم گاؤ دن اور رات

کرے خوشی آسماں، ہو زمیں بھی شادماں

مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

کرے خوشی آسماں، ہو زمیں بھی شادماں

مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

۲.‏ ہر قوم میں جا کے یہ بتاؤ

ہیں حیران‌کُن خدا کے نجات کے کام

ہے یہوواہ بادشاہ، اُس کو سجدہ کرو

اور بلند تُم کرو اُس کا نام

کرے خوشی آسماں، ہو زمیں بھی شادماں

مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

کرے خوشی آسماں، ہو زمیں بھی شادماں

مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

۳.‏ یہوواہ نے بادشاہت قائم کی

اپنے بیٹے کو تخت پر بٹھایا ہے

ہوں شرمندہ معبود، کریں یاہ کو تسلیم

دے تعظیم یہوواہ کو ہر شے

کرے خوشی آسماں، ہو زمیں بھی شادماں

مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

کرے خوشی آسماں، ہو زمیں بھی شادماں

مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

‏(‏۱-‏توا ۱۶:‏۹؛‏ زبور ۶۸:‏۲۰؛‏ ۹۷:‏۶، ۷ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں