یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 147
  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • سچائی کو تھام لیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ تیرا نام ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • پہل‌کاروں کی زندگی
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 147

گیت نمبر 147

ہمیشہ کی زندگی کا وعدہ

‏(‏زبور 37:‏29‏)‏

  1. 1.‏ صادق لوگ زندہ رہیں گے

    شاداب زمین پہ سدا

    بدکار نابود ہو جائیں گے

    یہ ہے وعدہ رب کا

    شان‌دار کتنی ہوگی

    ہر روز زندگانی

    ہے قابلِ بھروسا

    خدا کا وعدہ

  2. 2.‏ گُناہ اور موت سے آزادی

    نیکوں کو جلد ملے گی

    خوش ہوگی ساری آبادی

    امن سے رہے گی

    شان‌دار کتنی ہوگی

    ہر روز زندگانی

    ہے قابلِ بھروسا

    خدا کا وعدہ

  3. 3.‏ قبروں سے مُردے اُٹھیں گے

    ہٹے گا بادل غم کا

    آنسو پونچھ دیے جائیں گے

    ہر دُکھ مٹ جائے گا

    شان‌دار کتنی ہوگی

    ہر روز زندگانی

    ہے قابلِ بھروسا

    خدا کا وعدہ

‏(‏یسع 25:‏8؛‏ لُو 23:‏43؛‏ یوح 11:‏25؛‏ مکا 21:‏4 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں