یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 145
  • فردوس کا وعدہ

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • فردوس کا وعدہ
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • فردوس کا وعدہ
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ‏”‏فردوس میں ملیں گے!‏“‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2018ء
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہمیشہ کی زندگی کی اُمید
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 145

گیت نمبر 145

فردوس کا وعدہ

‏(‏لُوقا 23:‏43‏)‏

  1. 1.‏ کتنا شان‌دار خدا کا وعدہ

    کہ یہ زمین فردوس ہوگی

    مٹا دے گا مسیح سب گُناہ

    اور دُکھ تکلیف پھر نہ ہوگی

    فردوس ہوگی تب یہ زمین

    یہ وعدہ ہے بہت حسین

    ہمارا ہے اِس پہ یقین

    مسیح سے ہو اِس کی آمین

  2. 2.‏ آپ میرے ساتھ فردوس میں ہوں گے

    کِیا مسیح نے یہ وعدہ

    کرے گا وہ مُردوں کو زندہ

    نبھائے گا ہر اِک وعدہ

    فردوس ہوگی تب یہ زمین

    یہ وعدہ ہے بہت حسین

    ہمارا ہے اِس پہ یقین

    مسیح سے ہو اِس کی آمین

  3. 3.‏ مسیح زمین پر راج کرے گا

    ہوگا فردوس سارا جہاں

    یہوواہ کا ہم شکر کریں

    ہاں، کرے حمد سارا جہاں

    فردوس ہوگی تب یہ زمین

    یہ وعدہ ہے بہت حسین

    ہمارا ہے اِس پہ یقین

    مسیح سے ہو اِس کی آمین

‏(‏متی 5:‏5؛‏ 6:‏10؛‏ یوح 5:‏28، 29 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں