یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 9
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • بادشاہت جلد آئے!‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی خوشی پناہ‌گاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ کی حمد کرو!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 9

گیت نمبر 9

یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے

‏(‏زبور 97:‏1‏)‏

  1. 1.‏ خوش ہو، تُم کرو حمد خدا کی

    بے‌مثال ہیں یہوواہ کی کُل صفات

    اُس کے کام ہیں شان‌دار، اِن پر غور تُم کرو

    حمد کے گیت تُم گاؤ دن اور رات

    کرے خوشی آسمان، ہو زمین بھی شادمان

    مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

    کرے خوشی آسمان، ہو زمین بھی شادمان

    مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

  2. 2.‏ ہر قوم میں جا کے یہ بتاؤ

    ہیں حیران‌کُن خدا کے نجات کے کام

    ہے یہوواہ بادشاہ، اُس کو سجدہ کرو

    سربلند تُم کرو اُس کا نام

    کرے خوشی آسمان، ہو زمین بھی شادمان

    مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

    کرے خوشی آسمان، ہو زمین بھی شادمان

    مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

  3. 3.‏ یہوواہ نے بادشاہت قائم کی

    اپنے بیٹے کو تخت پر بٹھایا ہے

    ہوں شرمندہ معبود،‏

    خاک میں مل جائیں وہ

    دے تعظیم یہوواہ کو ہر شے

    کرے خوشی آسمان، ہو زمین بھی شادمان

    مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

    کرے خوشی آسمان، ہو زمین بھی شادمان

    مانیں سب یہوواہ کو بادشاہ

‏(‏1-‏توا 16:‏9؛‏ زبور 68:‏20؛‏ 97:‏6، 7 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں