یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • گ گیت نمبر 14
  • یہوواہ خدا ہر چیز کو نیا بنا دے گا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ خدا ہر چیز کو نیا بنا دے گا
  • یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • ملتا جلتا مواد
  • ‏”‏دیکھیں!‏ مَیں سب کچھ نیا بنا رہا ہوں“‏
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ہم نے خدا کے لیے زندگی وقف کی ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
مزید
یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
گ گیت نمبر 14

گیت نمبر ۱۴

یہوواہ خدا ہر چیز کو نیا بنا دے گا

‏(‏مکاشفہ ۲۱:‏۱-‏۵‏)‏

۱.‏ خدا کی حکومت کا وقت آ گیا

اور یسوع مسیح تخت نشین ہوا

آسمان پر لڑائی اُس نے ہے جیت لی

جلد مرضی خدا کی پوری ہوگی

خوش ہو، رب ہوگا سب کے ساتھ

برسائے گا ہم پہ برکات

پھر دُکھ اور درد کا راج نہ رہے گا

اور موت کا سایہ بھی ہٹ جائے گا

خدا بنا دے گا ہر چیز نئی

ہر بات اُس کی ہے سچی

۲.‏ ہے بادشاہ کی دُلہن نے کِیا سنگار

اب نیا یروشلیم ہے تیار

یہوواہ خدا اُس کی روشنی ہے

یہ شہرِ مُقدس جلالی ہے

خوش ہو، رب ہوگا سب کے ساتھ

برسائے گا ہم پہ برکات

پھر دُکھ اور درد کا راج نہ رہے گا

اور موت کا سایہ بھی ہٹ جائے گا

خدا بنا دے گا ہر چیز نئی

ہر بات اُس کی ہے سچی

۳.‏ اِس شہر کے پھاٹک ہیں کُھلے سدا

یہ ہر ایک کی خوشی کا باعث ہوگا

ہر قوم اُس کی روشنی میں چلے گی

اَے لوگو، چمکاؤ تُم یہ روشنی

خوش ہو، رب ہوگا سب کے ساتھ

برسائے گا ہم پہ برکات

پھر دُکھ اور درد کا راج نہ رہے گا

اور موت کا سایہ بھی ہٹ جائے گا

خدا بنا دے گا ہر چیز نئی

ہر بات اُس کی ہے سچی

‏(‏متی ۱۶:‏۳؛‏ مکا ۱۲:‏۷-‏۹؛‏ ۲۱:‏۲۳-‏۲۵ کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں