یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 22
  • بادشاہت جلد آئے!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • بادشاہت جلد آئے!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • یہوواہ ہمارا بادشاہ ہے!‏
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • بادشاہت کا گیت
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • سوالات از قارئین
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1996ء
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 22

گیت نمبر 22

بادشاہت جلد آئے!‏

‏(‏مکاشفہ 11:‏15؛‏ 12:‏10‏)‏

  1. 1.‏ یہوواہ، ہمیشہ سے تُو

    ہے اعلیٰ حکمران

    پر کرے بادشاہت مسیح

    یہ تیرا ہے فرمان

    بادشاہت قائم ہو چُکی ہے

    آسمان پہ راج کر رہی ہے

    مسیح کو مل گیا

    حکومت کا کُل اِختیار

    بادشاہت آئے جلد

    ہم کر رہے ہیں اِنتظار

  2. 2.‏ شیطان کو نکال دیا ہے

    آسمان سے یسوع نے

    فرشتے ہیں بہت شادمان

    شیطان کی ذِلت پہ

    بادشاہت قائم ہو چُکی ہے

    آسمان پہ راج کر رہی ہے

    مسیح کو مل گیا

    حکومت کا کُل اِختیار

    بادشاہت آئے جلد

    ہم کر رہے ہیں اِنتظار

  3. 3.‏ شیطان بڑے غصے میں ہے

    تکلیف میں ہے زمین

    پر ہم بہت خوش ہیں کہ جلد

    دَور آئے گا حسین

    بادشاہت قائم ہو چُکی ہے

    آسمان پہ راج کر رہی ہے

    مسیح کو مل گیا

    حکومت کا کُل اِختیار

    بادشاہت آئے جلد

    ہم کر رہے ہیں اِنتظار

‏(‏دان 2:‏34، 35؛‏ 2-‏کُر 4:‏18 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں