یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • ی‌ح‌گ گیت نمبر 23
  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏
  • یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خدا کی بادشاہت کا خیرمقدم کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • خدا کی بادشاہت کو پہلا درجہ دیتے رہیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
  • خدا کی بادشاہت کی تلاش کرو
    یہوواہ خدا کے حضور گیت گائیں
  • مخلصی کے لیے یہوواہ پر آس لگائیں
    یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
مزید
یہوواہ کے حضور ”‏خوشی سے گائیں“‏
ی‌ح‌گ گیت نمبر 23

گیت نمبر 23

خدا کی بادشاہت حکمرانی کر رہی ہے!‏

‏(‏مکاشفہ 11:‏15‏)‏

  1. 1.‏ دیکھو یہوواہ کا راج

    یسوع کو مل گیا تاج

    اُن کو خدا نے بنایا بادشاہ

    مل کے ہم خوشی کریں

    یسوع کی پیروی کریں

    دل سے ہم شکر کریں باپ یہوواہ کا

    کیا کرے گا ہمارا بادشاہ؟‏

    موت اور گُناہ مٹائے گا

    کیا کرے گی حکومت اُس کی؟‏

    حق اور صداقت لائے گی

    اَے یہوواہ، حمد ہو تیری

    یہ سب تیری رحمت ہے

  2. 2.‏ یسوع نے لی ہے تلوار

    جنگ لڑنے کو ہیں تیار

    جلد ہی اِس دُنیا کو مات ملے گی

    یہ خبر ہر ایک کو دو

    کہ جان بچا سکیں وہ

    کریں حمایت وہ خدا کے بادشاہ کی

    کیا کرے گا ہمارا بادشاہ؟‏

    موت اور گُناہ مٹائے گا

    کیا کرے گی حکومت اُس کی؟‏

    حق اور صداقت لائے گی

    اَے یہوواہ، حمد ہو تیری

    یہ سب تیری رحمت ہے

  3. 3.‏ کرتے ہیں ہم یسوع کا

    خیرمقدم دل سے بارہا

    کرتے ہیں ہم اُن کو بادشاہ تسلیم

    یاہ کی شان‌دار ہیکل میں

    دن رات عبادت کریں

    ہر پَل یہوواہ اور مسیح کی ہو تعظیم

    کیا کرے گا ہمارا بادشاہ؟‏

    موت اور گُناہ مٹائے گا

    کیا کرے گی حکومت اُس کی؟‏

    حق اور صداقت لائے گی

    اَے یہوواہ، حمد ہو تیری

    یہ سب تیری رحمت ہے

‏(‏2-‏سمو 7:‏22؛‏ دان 2:‏44؛‏ مکا 7:‏15 کو بھی دیکھیں۔)‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں