یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جون ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • جاگو!‏
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟‏
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جون ص.‏ 1
ایک بہن پاک کلام کو پڑھ رہی ہے اور اِس پر سوچ بچار کر رہی ہے۔‏

ایک بہن وقت نکال کر پاک کلام کی باتوں پر سوچ بچار کر رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

جاگو!‏

جاگو!‏ نمبر 1،‏ 2017ء كا سرِورق | نوجوانوں میں ڈپریشن​—‏⁠وجوہات اور حل

سوال:‏ تحقیق سے پتہ چلا ہے کہ نوجوانوں میں ڈپریشن خطرناک حد تک بڑھ رہا ہے۔ آپ کے خیال میں اِس مسئلے سے نمٹنے کے لیے کیا کِیا جا سکتا ہے؟‏

پیشکش:‏ اِس رسالے میں بتایا گیا ہے کہ نوجوان ڈپریشن سے کیسے نمٹ سکتے ہیں اور اِس سلسلے میں والدین اُن کی مدد کیسے کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ ہمیں زندگی کی نعمت کو کیسا خیال کرنا چاہیے؟‏

آیت:‏ مکا 4:‏11

سچائی:‏ زندگی خدا کا ایک تحفہ ہے۔ اِس لیے ہم زندگی کو قیمتی خیال کرتے ہیں۔ ہم کوئی ایسا کام نہیں کریں گے جس سے ہماری یا دوسروں کی زندگی خطرے میں پڑ جائے۔ ہم کبھی بھی جان بُوجھ کر کسی کی جان نہیں لیں گے۔ ہم زندگی کی قدر کرتے ہیں۔‏

خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟‏

خوش‌گوار گھریلو زندگی کے لئے کیا ضروری ہے؟‏

سوال:‏ ذرا اِس پرچے پر دیے گئے سوال اور نیچے دیے گئے جوابوں کو دیکھیں۔ [‏ایک پرچہ صاحبِ‌خانہ کو دیں۔]‏ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

آیت:‏ لُو 11:‏28

پیشکش:‏ اِس پرچے میں بتایا گیا ہے کہ آپ پاک کلام کے اِس جواب پر کیوں یقین رکھ سکتے ہیں۔ اِس میں یہ بھی بتایا گیا ہے کہ اِس آیت پر عمل کرنے سے آپ کو اور آپ کے گھر والوں کو کیا فائدہ ہوگا۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں