یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ17 جنوری ص.‏ 1
  • پیشکش کے لیے تجاویز

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پیشکش کے لیے تجاویز
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • ذیلی عنوان
  • ملتا جلتا مواد
  • مینارِنگہبانی
  • پاک کلام سے سچائی سکھائیں
  • خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام
  • اپنی پیشکش بنائیں
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2016ء)‏
  • پیشکش کے لیے تجاویز
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2017ء)‏
م‌زخ17 جنوری ص.‏ 1
گھانا میں پاک کلام سے خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

گھانا میں پاک کلام سے خوش‌خبری سنائی جا رہی ہے۔‏

پیشکش کے لیے تجاویز

مینارِنگہبانی

رسالہ ”‏مینارِنگہبانی“‏ نمبر 1 2017ء | پاک کلام کو پڑھیں اور فائدہ حاصل کریں

سوال:‏ کچھ لوگوں کا خیال ہے کہ بائبل بہت پُرانی کتاب ہے اور ہمارے زمانے کے لیے عملی نہیں ہے جبکہ بعض لوگ مانتے ہیں کہ یہ آج بھی فائدہ‌مند ہے۔ آپ کا کیا خیال ہے؟‏

آیت:‏ 2-‏تیم 3:‏16، 17

پیشکش:‏ ‏”‏مینارِنگہبانی“‏ کے اِس شمارے میں کچھ لوگوں کے تجربے بتائے گئے ہیں جن سے پتہ چلتا ہے کہ بائبل کتنی فائدہ‌مند ہے اور اِس میں کچھ ایسے مشورے بھی دیے گئے ہیں جن پر عمل کرنے سے ہم بائبل سے زیادہ سے زیادہ فائدہ حاصل کر سکتے ہیں۔‏

پاک کلام سے سچائی سکھائیں

بائبل

سوال:‏ کیا اِس دُنیا کا خاتمہ نزدیک ہے؟‏

آیت:‏ متی 24:‏3،‏ 7،‏ 14

سچائی:‏ پاک کلام میں درج اِس پیش‌گوئی سے ظاہر ہوتا ہے کہ ہم آخری زمانے میں رہ رہے ہیں۔ لیکن یہ ہمارے لیے خوشی کی بات ہے کیونکہ جلد ہی ایک اچھا دَور شروع ہونے والا ہے۔‏

خدا کا کلام—‏تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام

خدا کا کلام​—‏⁠تمام انسانوں کے لئے ایک اہم پیغام

سوال:‏ آپ کے خیال میں جب یہ پیش‌گوئی پوری ہوگی تو زمین کیسی ہوگی؟‏

آیت:‏ زبور 37:‏11

پیشکش:‏ بائبل کے ذریعے سب لوگوں کو اُمید اور تسلی مل سکتی ہے۔ اِس کتاب کی مدد سے آپ بائبل اور اِس کے پیغام کے بارے میں مزید جان پائیں گے۔‏

اپنی پیشکش بنائیں

پیچھے دیے گئے نمونے کے مطابق اپنی پیشکش بنائیں۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں