یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 13
  • یہوواہ پر ہمیشہ بھروسا رکھیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ پر ہمیشہ بھروسا رکھیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • جیسن وورِلڈز:‏یہوواہ کی خدمت میں جیت ہی جیت ہے
    پاک کلام کی تعلیم زندگی سنوارتی ہے
  • کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • مَیں کیوں اسقدر بیمار ہوں؟‏
    جاگو!‏—‏1997ء
  • ابرہام نبی—‏ایمان کی مثال
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 13

مسیحیوں کے طور پر زندگی

یہوواہ پر ہمیشہ بھروسا رکھیں

جب ہمیں کوئی نوکری یا کام نہیں مل رہا ہوتا تو اُس وقت ہمیں سخت کوشش کرنی پڑتی ہے تاکہ ہم خدا کی بادشاہت اور اُس کے نیک معیاروں کو اپنی زندگی میں پہلا درجہ دیتے رہیں۔ ایسے وقت میں شاید ہم کوئی ایسا کام کرنے کو بھی تیار ہو جائیں جس کی وجہ سے ہمارے لیے یہوواہ کی خدمت کرنا اور بائبل کے اصولوں پر عمل کرنا مشکل ہو سکتا ہے۔ صورتحال چاہے جیسی بھی ہو، ہم پورا یقین رکھ سکتے ہیں کہ ’‏یہوواہ اُن کی اِمداد میں جن کا دل اُس کی طرف کامل ہے اپنے تیئں قوی دِکھاتا ہے۔‘‏ (‏2-‏توا 16:‏9‏)‏ کوئی بھی چیز یہوواہ کو ہماری مدد کرنے اور ہماری ضرورتوں کو پورا کرنے سے نہیں روک سکتی۔ (‏روم 8:‏32‏)‏ اِس لیے جب ہم کوئی نوکری یا کام تلاش کرتے ہیں تو ہمیں یہوواہ پر پورا بھروسا رکھنا چاہیے اور اپنا دھیان اُس کی خدمت سے ہٹنے نہیں دینا چاہیے۔—‏زبور 16:‏8‏۔‏

ویڈیو ‏”‏دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر نیچے دیے گئے سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کریں“‏ کا ایک سین۔ تھامس دیکھ رہے ہیں کہ جیسن رشوت لینے سے اِنکار کر رہے ہیں۔‏

    جیسن نے رشوت لینے سے اِنکار کیوں کِیا؟‏

  • ویڈیو ”‏دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کریں“‏ کا ایک سین۔ جیسن کام کی جگہ پر کچرا اُٹھا رہے ہیں۔‏

    ہم کُلسّیوں 3:‏23 پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

  • ویڈیو ”‏دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کریں“‏ کا ایک سین۔ جیسن تھامس کو بائبل کورس کرا رہے ہیں۔‏

    جیسن کی اچھی مثال کا تھامس پر کیا اثر ہوا؟‏

  • ویڈیو ”‏دل‌وجان سے یہوواہ کی خدمت کریں“‏ کا ایک سین۔ جیسن اور تھامس وقت پر کام سے چھٹی کر رہے ہیں تاکہ وہ اِجلاس پر جا سکیں۔‏

    ہمیشہ یہوواہ کی مرضی کے مطابق فیصلے کریں۔‏

    ہم متی 6:‏22 پر کیسے عمل کر سکتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں