یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 12
  • پورے دل سے یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • پورے دل سے یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • وہ اپنے خدا کی حمایت میں بولے
    دلیری سے خدا کے ساتھ ساتھ چلیں
  • 12 جاسوس
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • اپنے سارے دل سے یہوواہ پر توکل کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2003ء
  • یہوواہ بنی‌اِسرائیل کی خاطر لڑا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 12

پاک کلام سے سنہری باتیں

پورے دل سے یہوواہ کی رہنمائی میں چلیں

کالب جوانی سے ہی پورے دل سے یہوواہ خدا کے ساتھ چلے۔ (‏یشو 14:‏7، 8)‏

بعد میں جب کالب کو ایک مشکل ذمے‌داری پوری کرنی تھی تو اُس وقت بھی اُنہوں نے یہوواہ پر بھروسا کِیا۔ (‏یشو 14:‏10-‏12؛ م04 1/‏12 ص.‏ 12 پ.‏ 2‏)‏

کالب کو پورے دل سے یہوواہ کی خدمت کرنے کا اجر ملا۔ ‏(‏یشو 14:‏13، 14؛ م06 1/‏10 ص.‏ 20 پ.‏ 11‏)‏

تصویروں کا مجموعہ:‏ ایک بہن بڑھاپے کے باوجود لگن سے یہوواہ کی خدمت کر رہی ہے۔ 1.‏ اُس نے لاٹھی پکڑی ہوئی ہے اور بیٹھ کر دُعا کر رہی ہے۔ 2.‏ وہ ایک جوان بہن کے ساتھ عوامی جگہ پر گواہی دے رہی ہے۔ 3.‏ وہ اپنی کلیسیا کے کچھ بچوں کو ایلبم میں سے تصویریں دِکھا رہی ہے۔ 4.‏ وہ پُراِعتماد ہو کر مسکرا رہی ہے۔‏

جب کالب نے یہوواہ کی ہدایتوں پر عمل کِیا اور یہوواہ نے اُنہیں برکتیں دیں تو اِس سے اُن کا ایمان مضبوط ہوا۔ جب یہوواہ ہماری دُعاؤں کا جواب دیتا ہے اور کئی دوسرے طریقوں سے ہماری رہنمائی کرتا ہے تو ہمیں بھی اُس کی خدمت کو جاری رکھنے کا حوصلہ ملتا ہے۔—‏1-‏یوح 5:‏14، 15‏۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں