یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 14
  • 25-‏31 اکتوبر

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 25-‏31 اکتوبر
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 ستمبر ص.‏ 14

25-‏31 اکتوبر

یشوع 15-‏17

  • گیت نمبر 146 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات ‏(‏1 منٹ)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏اپنی قیمتی میراث کی حفاظت کریں‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏10 منٹ)‏

    • یشو 17:‏15، 18—‏ہم یہ کیسے جانتے ہیں کہ قدیم اِسرائیل بہت سرسبز ملک تھا؟ (‏م15 15/‏7 ص.‏ 32‏)‏

    • آپ نے یشوع 15-‏17 ابواب سے یہوواہ، مُنادی یا کسی اَور حوالے سے کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ)‏ یشو 15:‏1-‏12 (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 5‏)‏

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏3 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر صاحبِ‌خانہ کو اِجلاس پر آنے کی دعوت دیں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 19‏)‏

  • واپسی ملاقات:‏ (‏4 منٹ)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ پھر ہمارے تعلیم دینے کے اوزاروں میں سے کوئی کتاب یا رسالہ پیش کریں۔ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 4‏)‏

  • بائبل کورس:‏ (‏5 منٹ)‏ قاعدہ ‏”‏خوشیوں بھری زندگی!‏“‏ سبق نمبر 1، نکتہ نمبر 6 اور حصہ ”‏کچھ لوگ کہتے ہیں‏“‏ (‏تعلیم اور تلاوت‏، نکتہ نمبر 9‏)‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت نمبر 139

  • ‏”‏دوسروں کو خوش‌خبری سنائیں کہ نئی دُنیا بس آنے والی ہے!‏‏“‏:‏ (‏15 منٹ)‏ سامعین سے بات‌چیت۔ گانا The New World to Come کی ویڈیو ہندی میں چلائیں۔‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ یسوع مسیح راستہ،‏ باب نمبر 127‏، بکس ”‏خون کا میدان‏“‏

  • اِختتامی کلمات ‏(‏3 منٹ)‏

  • گیت نمبر 16 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں