یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ19 جون ص.‏ 4
  • کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • آپ اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • ہم اچھے فیصلے کیسے کر سکتے ہیں؟‏
    اب اور ہمیشہ تک خوشیوں بھری زندگی!‏—‏ایک فائدہ‌مند بائبل کورس
  • خدائی اُصولوں سے اپنے قدموں کی راہنمائی کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2002ء
  • ایمان رکھیں اور اچھے فیصلے کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2017ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
م‌زخ19 جون ص.‏ 4

مسیحیوں کے طور پر زندگی

کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟‏

کیا آپ کوئی بھی چھوٹا یا بڑا فیصلہ کرنے سے پہلے اپنے آپ سے پوچھتے ہیں کہ ”‏کیا یہوواہ میرے اِس فیصلے سے خوش ہوگا؟“‏ یہ سچ ہے کہ ہم کبھی بھی یہوواہ کی سوچ کو پوری طرح نہیں جان سکتے لیکن اُس نے اپنے کلام میں اِتنا کچھ ضرور بتایا ہے جس کے ذریعے ہم ”‏ہر اچھے کام کے لیے تیار“‏ ہو سکتے ہیں۔ (‏2-‏تیم 3:‏16، 17؛‏ روم 11:‏33، 34‏)‏ یسوع مسیح یہوواہ کی مرضی کو اچھی طرح سمجھتے تھے اور اِس پر چلنا اُن کی زندگی کا مقصد تھا۔ (‏یوح 4:‏34‏)‏ آئیں، یسوع مسیح کی طرح ہم بھی اپنے فیصلوں سے یہوواہ کو خوش کرنے کی پوری کوشش کریں۔—‏یوح 8:‏28، 29؛‏ اِفس 5:‏15-‏17‏۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ کی مرضی کو سمجھنے کی کوشش کرتے رہیں ‏(‏احبا 19:‏18)‏‏“‏ دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ہمیں اپنی زندگی میں بائبل کے اصولوں پر عمل کیوں کرنا چاہیے؟‏

  • موسیقی کا اِنتخاب کرتے وقت ہمیں بائبل کے کن اصولوں پر غور کرنا چاہیے؟‏

  • لباس اور بناؤسنگھار کا اِنتخاب کرتے وقت ہمیں بائبل کے کن اصولوں پر غور کرنا چاہیے؟‏

  • ہمیں اَور کن معاملوں میں بائبل کے اصولوں پر عمل کرنا چاہیے؟‏

  • ہم یہوواہ کی مرضی کو اَور بہتر طور پر سمجھنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

مختلف نسلوں سے تعلق رکھنے والے نوجوان مختلف لباس پہنے ہوئے تصویر بنوا رہے ہیں۔‏

میرے فیصلوں سے یہوواہ کے ساتھ میری دوستی کے بارے میں کیا پتہ چلتا ہے؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں