یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ22 مارچ ص.‏ 15
  • یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • ملتا جلتا مواد
  • بُری عادتوں کو چھوڑنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
  • اپنے طالبِ‌علموں کو ذاتی مطالعہ کرنا سکھائیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • سوال پوچھیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • دوسروں کے دل تک پہنچیں
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2022ء
م‌زخ22 مارچ ص.‏ 15

شاگرد بنانے کی تربیت | گواہی دینے کے کام میں اپنی خوشی کو بڑھائیں

یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں

یہوواہ چاہتا ہے کہ ہم محبت کی وجہ سے اُس کی عبادت کریں۔ (‏متی 22:‏37، 38‏)‏ خدا سے محبت کی وجہ سے ہی بائبل کورس کرنے والے لوگ خود کو بدل پائیں گے اور مشکلوں کے باوجود ثابت‌قدم رہ پائیں گے۔ (‏1-‏یوح 5:‏3‏)‏ اور اِسی محبت وجہ سے اُن میں بپتسمہ لینے کی خواہش پیدا ہوگی۔‏

یہ دیکھنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں کہ خدا اُن سے کتنی محبت کرتا ہے۔ ایسا کرنے کے لیے اُن سے اِس طرح کے سوال پوچھیں:‏ ”‏اِس سے آپ یہوواہ کے بارے میں کیا سیکھتے ہیں؟ اِس سے کیسے پتہ چلتا ہے کہ خدا آپ سے محبت کرتا ہے؟“‏ اُن کی یہ سمجھنے میں بھی مدد کریں کہ یہوواہ اُن کا ساتھ کیسے دے رہا ہے۔ (‏2-‏توا 16:‏9‏)‏ اُنہیں بتائیں کہ یہوواہ نے آپ کی دُعاؤں کا جواب کیسے دیا اور اُن سے کہیں کہ وہ بھی دیکھیں کہ یہوواہ اُن کی دُعاؤں کا جواب کیسے دیتا ہے۔ جب آپ دیکھیں کہ آپ کے طالبِ‌علم یہوواہ کی محبت کو محسوس کر رہے ہیں اور اُس کے ساتھ دوستی کر رہے ہیں تو آپ کو بہت خوشی ملے گی۔‏

ویڈیو ‏”‏یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں‏“‏ کو دیکھیں اور پھر اِن سوالوں کے جواب دیں:‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں“‏ کا ایک سین۔ جیزمین فون پر کسی کی بات سُن کر بہت پریشان لگ رہی ہیں۔‏

    جیزمین کو کس مشکل کا سامنا تھا؟‏

  • ویڈیو ”‏یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں“‏ کا ایک سین۔ نیتا، جیزمین سے بات کر رہی ہیں۔‏

    نیتا نے جیزمین کی مدد کیسے کی؟‏

  •  ویڈیو ”‏یہوواہ کے ساتھ دوستی کرنے میں اپنے طالبِ‌علموں کی مدد کریں“‏ کا ایک سین۔جیزمین اِس بات پر غور کر رہی ہیں کہ یہوواہ نے کس طرح اُن کی مدد کی۔‏

    جیزمین اپنی مشکل سے کیسے نمٹ پائیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں