یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 4
  • ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ایک شخص کی دلیری سے بہت سے لوگوں کو فائدہ ہو سکتا ہے
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • لاویوں کی خدمات
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 4
ایک ناراض بہن عبادت‌گاہ میں سب سے الگ تھلگ کھڑی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟‏

یہوواہ اُن لوگوں سے ناراض ہوتا ہے جو شکوے شکایتیں کرتے رہتے ہیں۔ (‏گن 11:‏1؛ م01 15/‏6 ص.‏ 17 پ.‏ 20‏)‏

شکوے شکایتیں کرنے والے لوگ ظاہر کرتے ہیں کہ وہ خودغرض اور ناشکرے ہیں۔ (‏گن 11:‏4-‏6؛ م06 1/‏8 ص.‏ 5 پ.‏ 7‏)‏

شکوے شکایتیں دوسروں کو بے‌حوصلہ کر دیتی ہیں۔ (‏گن 11:‏10-‏15؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 719 پ.‏ 4‏)‏

ویرانے میں بنی‌اِسرائیل کو کئی مشکلوں کا سامنا کرنا پڑا پھر بھی ایسی بہت سی چیزیں تھیں جن کے لیے وہ یہوواہ کے شکرگزار ہو سکتے تھے۔ اگر ہم باقاعدگی سے یہوواہ کی برکتوں پر غور کریں گے تو ہم شکوے شکایتیں کرنے سے بچ پائیں گے۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں