پاک کلام سے سنہری باتیں
لاویوں کی خدمات
یہوواہ خدا نے بنیاِسرائیل میں سے سب پہلوٹھے مردوں کی جگہ لاویوں کو چُنا۔ (گن 3:11-13؛ آئیٹی-2 ص. 683 پ. 3)
لاوی یہوواہ کی خدمت میں بڑی خاص ذمےداریاں نبھاتے تھے۔ (گن 3:25، 26، 31، 36، 37؛ آئیٹی-2 ص. 241)
لاوی اپنی مکمل ذمےداریاں 30سے 50 سال کی عمر کے دوران نبھاتے تھے۔ (گن 4:46-48؛ آئیٹی-2 ص. 241)
ہارون کی نسل سے مرد کاہنوں کے طور پر خدمت کرتے تھے۔ باقی لاوی اُن کی مدد کرتے تھے۔ اِسی طرح آج کلیسیا میں کچھ بھائی زیادہ بھاری ذمےداریاں نبھاتے ہیں جبکہ کئی دوسرے بھائی معمول کے کام انجام دیتے ہیں۔