یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 6
  • ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • راحب کی بہادری
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • 12 جاسوس
    پاک کلام سے آپ کے لیے خاص سبق
  • بارہ جاسوس
    پاک کلام کی سچی کہانیاں
  • ‏”‏اُس ملک کے سب باشندوں کو وہاں سے نکال دینا“‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 6
یشوع اور کالب دوسرے جاسوسوں کو انگوروں کا ایک بڑا سا گچھا دِکھا رہے ہیں۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

ایمان ہمیں دلیر کیسے بناتا ہے؟‏

جن جاسوسوں نے بُری خبر دی، اُن میں ایمان کی کمی تھی۔ (‏گن 13:‏31-‏33؛ 14:‏11)‏

دس جاسوسوں میں ایمان کی کمی نے اُن کے بھائیوں کو بے‌حوصلہ کر دیا۔ (‏گن 14:‏1-‏4)‏

جن جاسوسوں کا ایمان مضبوط تھا، وہ دلیر رہے۔ (‏گن 14:‏6-‏9؛ م06 1/‏10 ص.‏ 19 پ.‏ 5-‏6‏)‏

بنی‌اِسرائیل نے دیکھا تھا کہ یہوواہ نے اُنہیں بچانے کے لیے کیا کچھ کِیا ہے۔ اِس لیے اُن کا ایمان مضبوط ہونا چاہیے تھا کہ یہوواہ کنعان کو فتح کرنے میں بھی اُن کی مدد کرے گا۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں