یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ21 مارچ ص.‏ 12
  • یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ملتا جلتا مواد
  • لاویوں کی خدمات
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • بنی‌اِسرائیل کی خیمہ‌گاہ سے سبق
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • یہوواہ اپنے بندوں کی رہنمائی کیسے کرتا ہے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
  • ہمیں شکوے شکایتیں کرنے سے کیوں بچنا چاہیے؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2021ء
م‌زخ21 مارچ ص.‏ 12
دو بہنیں ایک عورت کو گواہی دے رہی ہیں جو قدرت آفت کے بعد اپنے گھر سے ملبے کو نکال رہی ہے۔‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

یہوواہ نے لعنت کو برکت سے بدل دیا

موآبیوں نے بنی‌اِسرائیل کو نقصان پہنچانے کی کوشش کی۔ (‏گن 22:‏3-‏6)‏

یہوواہ نے اپنے بندوں کو بچانے کے لیے قدم اُٹھایا۔ (‏گن 22:‏12، 34، 35؛ 23:‏11، 12)‏

کوئی بھی شخص یہوواہ کی مخالفت کر کے کامیاب نہیں ہو سکتا۔ (‏گن 24:‏12، 13؛ بی‌ٹی ص.‏ 53 پ.‏ 5‏؛ آئی‌ٹی‏-‏2 ص.‏ 291‏)‏

چونکہ خوش‌خبری کی مُنادی خدا کی مرضی کے مطابق ہو رہی ہے اِس لیے کوئی بھی چیز اِسے روک نہیں سکتی، پھر چاہے وہ اذیت ہو یا کوئی آفت۔ جب ہم پر مصیبتیں آتی ہیں تو کیا ہم اپنے آسمانی باپ پر بھروسا کرتے ہیں اور اُس کی عبادت کو پہلے درجے پر رکھتے ہیں؟‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں