یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اگست ص.‏ 5
  • ‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • ‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • خاطرجمع رکھیں چونکہ مخلصی نزدیک ہے
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏1997ء
  • کیا آپ یہوواہ کی طرح زندگی کو قیمتی خیال کرتے ہیں؟‏
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ 2020ء
  • ایک دوسرے سے بہن بھائیوں کی طرح پیار کرنے کا عزم کریں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—2016ء
  • کیا آپ نجات کے لئے خدا کے بندوبست کے شکرگزار ہیں؟‏
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—‏2009ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اگست ص.‏ 5

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 21، 22

‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے“‏

یسوع سفید گھوڑے پر سوار ہیں۔‏

21:‏25-‏28

یسوع مسیح بہت جلد بُرے لوگوں کو سزا دینے اور اچھے لوگوں کو نجات دینے کے لیے آئیں گے۔ ہمیں روحانی طور پر تیار رہنا ہوگا تاکہ ہم نجات پا سکیں۔‏

ہم تیار رہنے کے لیے کیا کر سکتے ہیں؟‏

  • یہوواہ خدا پر بھروسا مضبوط کریں

  • جس سے ہمیں دلیری ملے گی

  • جس کے نتیجے میں ہماری سوچ مثبت رہے گی

  • اور بہن بھائیوں سے محبت بڑھے گی

  • اور اِن دونوں کی وجہ سے ہمیں اپنے ہم‌ایمانوں کی حوصلہ‌افزائی کرنے کی ترغیب ملے گی۔‏

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں