یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 اگست ص.‏ 5
  • 20-‏26 اگست

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • 20-‏26 اگست
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 اگست ص.‏ 5

20-‏26 اگست

لُوقا 21، 22

  • گیت 9 اور دُعا

  • اِبتدائی کلمات (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏

پاک کلام سے سنہری باتیں

  • ‏”‏آپ کی نجات کا وقت نزدیک ہے‏“‏:‏ (‏10 منٹ)‏

    • لُو 21:‏25‏—‏بڑی مصیبت کے دوران حیران‌کُن واقعات ہوں گے۔ (‏کے‌آر ص.‏ 226 پ.‏ 9‏)‏

    • لُو 21:‏26‏—‏یہوواہ کے دُشمن پریشانی اور ڈر کے مارے اپنے ہوش‌وحواس کھو بیٹھیں گے۔‏

    • لُو 21:‏27، 28‏—‏یسوع مسیح کے آنے پر اُن کے وفادار پیروکاروں کو نجات ملے گی۔ (‏م16.‏01 ص.‏ 10 پ.‏ 17‏؛ م15 15/‏7 ص.‏ 17 پ.‏ 13‏)‏

  • سنہری باتوں کی تلاش:‏ (‏8 منٹ)‏

    • لُو 21:‏33‏—‏اِس آیت میں درج یسوع مسیح کے الفاظ کا کیا مطلب ہو سکتا ہے؟ (‏‏”‏ترجمہ نئی دُنیا“‏ کے آن‌لائن مطالعے کے ایڈیشن میں لُوقا 21:‏33 پر اِضافی معلومات میں ”‏آسمان اور زمین مٹ جائیں،“‏ ”‏میری باتیں ہرگز نہیں مٹیں گی“‏‏)‏

    • لُو 22:‏28-‏30‏—‏یسوع مسیح نے کون سا عہد باندھا؟ اُنہوں نے یہ عہد کن سے باندھا؟ اور اِس عہد کی بِنا پر کیا ممکن ہوا؟ (‏م14 15/‏10 ص.‏ 16 پ.‏ 15، 16‏)‏

    • آپ نے لُوقا 21 اور 22 ابواب سے یہوواہ خدا کے بارے میں کیا سیکھا ہے؟‏

    • آپ نے اِن ابواب سے اَور کون سی سنہری باتیں سیکھی ہیں؟‏

  • تلاوت:‏ (‏4 منٹ یا اِس سے کم)‏ لُو 22:‏35-‏53

شاگرد بنانے کی تربیت

  • پہلی ملاقات:‏ (‏2 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ ایک ایسے اِعتراض کا جواب دیں جو آپ کے علاقے میں اکثر اُٹھایا جاتا ہے۔‏

  • پہلی واپسی ملاقات:‏ (‏3 منٹ یا اِس سے کم)‏ بات‌چیت کے لیے دی گئی تجویز کے مطابق بات شروع کریں۔ دِکھائیں کہ جب صاحبِ‌خانہ مصروف ہو تو کیا کِیا جا سکتا ہے۔‏

  • دوسری واپسی ملاقات کی ویڈیو:‏ (‏5 منٹ)‏ ویڈیو چلائیں اور اِس پر بات‌چیت کریں۔‏

مسیحیوں کے طور پر زندگی

  • گیت 26

  • مقامی ضروریات:‏ (‏15 منٹ)‏

  • بائبل کا کلیسیائی مطالعہ:‏ (‏30 منٹ)‏ خدا کی محبت،‏ باب 17 پ.‏ 1-‏10

  • دُہرائی اور اگلے اِجلاس پر ایک نظر (‏3 منٹ)‏

  • گیت 48 اور دُعا

    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں