یہوواہ کے گواہوں کی آن لائن لائبریری
یہوواہ کے گواہوں کی
آن لائن لائبریری
اُردو
  • بائبل
  • مطبوعات
  • اِجلاس
  • م‌زخ18 جولائی ص.‏ 3
  • مسیح کے پیروکار بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟‏

اِس حصے میں کوئی ویڈیو دستیاب نہیں ہے۔

ہم معذرت خواہ ہیں کہ ویڈیو لوڈ نہیں ہو سکی۔

  • مسیح کے پیروکار بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟‏
  • مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
  • ملتا جلتا مواد
  • پیچھے مڑ کر نہ دیکھیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ کی بادشاہت کا اعلان کر رہا ہے—2012ء
  • گُناہ اور موت کی طرف لے جانے والا راستہ
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • قدرتی آفت سے متاثرہ ہم‌ایمانوں کی خدمت
    مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2019ء)‏
  • اپنا دھیان بٹنے نہ دیں
    مینارِنگہبانی یہوواہ خدا کی بادشاہت کا اعلان کرتا ہے (‏مطالعے کا ایڈیشن)‏—‏2026ء
مزید
مسیحی زندگی اور خدمت—‏اِجلاس کا قاعدہ (‏2018ء)‏
م‌زخ18 جولائی ص.‏ 3

پاک کلام سے سنہری باتیں | لُوقا 8، 9

مسیح کے پیروکار بننے کے لیے کیا ضروری ہے؟‏

9:‏62

کھیت میں ہل چلانے والا شخص اُسی صورت میں سیدھی ریگھاریاں بنا سکتا ہے اگر وہ پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھتا۔ اِسی طرح ایک مسیحی اُن چیزوں کی وجہ سے اپنا دھیان بٹنے نہیں دیتا جو اُس نے دُنیا میں پیچھے چھوڑ دی ہیں۔—‏فل 3:‏13‏۔‏

جب ہم مشکلات کا سامنا کرتے ہیں تو ہمارے اندر بڑی آسانی سے یہ خواہش پیدا ہو سکتی ہے کہ ”‏کاش پُرانے دن لوٹ آئیں“‏ یعنی وہ دن جو ہم سچائی میں آنے سے پہلے گزار رہے تھے۔ ایسی صورتحال میں ہم اکثر پُرانی زندگی کی مشکلات کی سنگینی کو کم کر دیتے ہیں لیکن خوشیوں کو بڑا بڑھا چڑھا کر پیش کرتے ہیں۔ بنی‌اِسرائیل نے بھی مصر کی غلامی سے آزاد ہونے کے بعد ایسا ہی کِیا۔ (‏گن 11:‏5، 6)‏ اگر ہم اپنی پُرانی زندگی کے بارے میں سوچتے رہتے ہیں تو شاید ہم اِس کی طرف لوٹنے کی آزمائش میں پڑ جائیں۔ اِس سے بہتر یہ ہوگا کہ ہم اُن برکتوں کے بارے میں سوچیں جو آج ہمارے پاس ہیں اور اُن خوشیوں پر دھیان دیں جو ہمیں خدا کی بادشاہت کے تحت ملیں گی۔—‏2-‏کُر 4:‏16-‏18‏۔‏

ہل چلانے والا پیچھے مُڑ کر نہیں دیکھ رہا بلکہ سامنے دیکھ رہا ہے۔‏
    اُردو زبان میں مطبوعات (‏2026-‏2000)‏
    لاگ آؤٹ
    لاگ اِن
    • اُردو
    • شیئر کریں
    • ترجیحات
    • Copyright © 2026 Watch Tower Bible and Tract Society of Pennsylvania
    • اِستعمال کی شرائط
    • رازداری کی پالیسی
    • رازداری کی سیٹنگز
    • JW.ORG
    • لاگ اِن
    شیئر کریں